کراچی میں موسم شدید گرم اور مرطوب، درجہ حرارت 40 ڈگری چھونے کا امکان
کراچی: شہر قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب ہے جبکہ درجہ حرارت بھی 40 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38…
جوائنٹ ایکشن کمیٹی پر جمعیت اہلحدیث کا ردعمل سامنے آ گیا
اسلام آباد: جمعیت اہلحدیث پاکستان کے صدر علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے آزاد کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی سرگرمیوں پر ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ریاست، افواج پاکستان اور قومی اداروں کے خلاف تشدد اور اسلحہ برداری کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ انہوں نے کہا کہ…
سلامتی کونسل اجلاس، پاکستان نے مشرق وسطیٰ کشیدگی کے فوری سفارتی حل کا مطالبہ کر دیا
نیویارک: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں عدم پھیلاؤ سے متعلق اجلاس کے دوران پاکستان نے ایک بار پھر عالمی امن، علاقائی استحکام اور تنازعات کے پرامن حل کے لیے اپنے مضبوط اور مستقل مؤقف کا اعادہ کیا ہے۔ پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے اجلاس…
گلگت بلتستان میں حکومت سازی، پیپلزپارٹی کے امکانات روشن
گلگت بلتستان میں حکومت سازی کے عمل نے اہم موڑ اختیار کر لیا ہے جہاں وفاقی حکومت کی بڑی جماعتوں کے درمیان ابتدائی سیاسی ہم آہنگی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے درمیان رابطہ…
پشاور: حسن خیل میں خوارجیوں کیخلاف آپریشن کے دوران ایف سی کے 6 اہلکار شہید
پشاور کے علاقے حسن خیل میں خوارجیوں کا مقابلہ کرتے فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 جوان وطن پر قربان ہوگئے۔ پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر میں شہدا کی نماز جنازہ ادا کی کئی، وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے نماز جنازہ میں…
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے طلب کر لیا گیا
قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیرِاعظم شہبازشریف کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتوں کے نمائندے بھی شریک ہوں گے۔…
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے مزید ارکان نے تحریک سےلاتعلقی کا اعلان کردیا
کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کے 4 ارکان نےکالعدم تحریک سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ سابق رکن کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی احسان شبیرشانی کا کہنا ہےکہ پرتشدد واقعات کے بعدکالعدم تنظیم سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں، کالعدم عوامی ایکشن کمیٹی کی قیادت کے فیصلوں …
سیکیورٹی فورسز کا خضدار میں آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 14 دہشتگرد ہلاک ،ایک جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کی تحصیل خضدار میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کے دوران فنتہ الہندوستان کے 14 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ متعدد زخمی ہوئے تاہم فائرنگ کے تبادلے میں لانس حوالدار محمد عباس شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے…
اسحاق ڈار کا صومالی ہم منصب سے رابطہ، پاکستانی مغویوں کی رہائی کی کوششوں پر تبادلہ خیال
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے صومالیہ کے وزیر خارجہ عبدالسلام علی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں ایم ٹی آنر 25 میں سوار پاکستانی مغویوں کی رہائی کے لیے جاری کوششوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق…
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر کی جی ایچ کیو میں فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کی جس دوران پاکستان اور بحرین کے درمیان دفاعی و سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی،علاقائی…