Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

سپریم کورٹ کا خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے مراعات دینے کا حکم

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on سپریم کورٹ کا خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے مراعات دینے کا حکم

سپریم کورٹ نے خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے سروس اور پینشن مراعات دینے کا حکم دیتے ہوئے سروس ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل منظور کر لی۔

جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس میں خواتین اساتذہ کے وکیل کوکب اقبال نے دلائل پیش کیے۔

سماعت کے دوران وکیل نےمؤقف اختیارکیا کہ خواتین اساتذہ کو 1998 میں کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کیا گیا تھا، جبکہ محکمہ تعلیم نے انہیں 2009 میں ریگولرائز کیا۔

وکیل کوکب اقبال نےعدالت کو بتایا کہ تعیناتی کی تاریخ سے پینشن اوردیگر سروس مراعات خواتین اساتذہ کا قانونی حق ہیں، اوراس حوالے سے ماضی میں بھی عدالتی فیصلے موجود ہیں جن میں ملازمین کو سابقہ مدت سے مراعات دینے کا حکم دیا گیا تھا۔

دلائل سننے کے بعد سپریم کورٹ نے اپیل منظور کرتے ہوئے خواتین اساتذہ کو تعیناتی کی تاریخ سے متعلقہ مراعات دینے کا حکم جاری کر دیا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں مجرا کروانے پر مقدمہ درج

Next

پیپلزپارٹی کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات آج ہوگی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme