لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
لاہور اور ننکانہ صاحب سمیت دیگر شہروں اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں جس کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی ہے ۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر تھی جبکہ مرکز کشمیر بھارت کا سرحدی…
قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس 8جون کو طلب
قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس 8جون کو طلب کر لیا گیا ، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی معاشی ترجیحات کا تعین کیا جائے گا۔ کونسل کے سامنے مجموعی طور پر 4 ہزار 715 ارب روپے کا قومی ترقیاتی بجٹ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت…
آزاد کشمیر حکومت نے جے اے اے سی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا
آزاد کشمیر حکومت نے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹ جے اے اے سی اور اس کے دیگر ناموں کو انسداد دہشت گردی ایکٹ 2014 کے فرسٹ شیڈول میں شامل کرتے ہوئے کالعدم تنظیم قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ ریاست کے امن و امان،…
اسحاق ڈار کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارِجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران نائب وزیرِ اعظم نے نجکاری کا عمل مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کی زیر…
آزاد کشمیرعوامی ایکشن کمیٹی کا سنجیدہ مذاکرات کے باوجود احتجاج موخر نہ کرنے کے فیصلے نے سوالات کھڑے کر دیئے
آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی (JAAC) کی جانب سے اعلیٰ سطحی سیاسی وفد کی سنجیدہ کوششوں کے باوجود احتجاج مؤخر نہ کرنے کے فیصلے نے اس کے مذاکراتی عمل سے سنجیدگی کے حوالے سے اہم سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ مسئلے کے حل کے لیے تشکیل دیے گئے اعلیٰ سطحی وفد میں وفاقی…
اسلام آباد مذاکرات کے سیکیورٹی انتظامات سمیت متعدد منصوبوں کیلئے اربوں روپے کی گرانٹس منظور
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران پائیدار ترقیاتی اہداف پروگرام کیلئے7 ارب 2 کروڑ 63 لاکھ کی گرانٹ جبکہ پاک بحریہ کے ہنگور پراجیکٹ کیلئے 10 ارب 15 کروڑکی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کر لی گئی۔ اعلامیہ…
آزاد کشمیر الیکشن، فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کا اعلان
آزاد کشمیر میں الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 27 جولائی کو 33نشستوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخا بات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ مغل نے ممبران کمیشن کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ…
2050 تک لاہور اور فیصل آباد دنیا کے گرم ترین شہروں میں شمار ہوسکتے ہیں: تحقیق میں انکشاف
حالیہ تحقیق میں پاکستان کا شمار موسمیاتی تبدیلی کے نظام ایل نینو سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک کی فہراست میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان ایل نینو سے متاثر ہورہا ہے جس کے سبب 2050 تک لاہور اور فیصل آباد کا شمار…
بلاول بھٹو کی ننھے یوٹیوبر ’ شیراز‘ سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے معروف ننھے یوٹیوبر شیراز اور ان کی بہن مسکان سے ملاقات کی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری اس وقت انتخابی مہم کے سلسلے میں گلگت بلتستان کے دورے پر موجود ہیں، جہاں انہوں نے…
دفترخارجہ نے امریکا ایران صورتحال پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی
پاکستان دفتر خارجہ نے خطے کی کشیدگی پر رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہے جس میں کہا گیاہے کہ پاکستان علاقائی امن اور ایران امریکا تنازع مزید بڑھنے سے روکنے کے لیے مصالحتی کردار جاری رکھنے کیلئے پُرعزم ہے۔ رپورٹ میں فوری اور طویل مدتی معاشی و ساختی اثرات…