پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے محکمہ داخلہ اور عدالت سے رجوع کیا تھا، میں انمول عرف پنکی کے خلاف 5مقدمات درج ہیں، اقبال ٹاؤ ن ۔کوٹ لکھپت، وحدت کالونی ،لیاقت آباد اور گجر پورہ تھانوں میں پنکی کے خلاف مقدمات درج ہیں۔ انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے لیے…
این ایف سی ایوارڈ کا عدم انعقاد، خیبرپختونخوا حکومت کا سرپلس بجٹ پیش نہ کرنے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے سرپلس کی بجائے متوازن بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے نئے این ایف سی ایوارڈ کے عدم انعقاد کی وجہ سے سرپلس بجٹ نہیں دے سکتے۔ اگلے مالی سال کیلئے صوبائی بجٹ کا مجموعی حجم…
اسلام آباد میں منتخب حکومت قائم کرنے کی تجویز، تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد کو جدید ، خودمختار اور با اختیار شہر بنانے کی بڑی تیاریاں جاری ہیں۔ نئی گورننس اسٹرکچر تجاویز سامنے آگئیں۔ وفاقی دارالحکومت کی اپنی اسمبلی، منتخب نمائندے اور اپنا چیف ایگزیکٹو ہوگا۔ سماء سے خصوصی گفتگو وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل…
حکم امتناعی ختم، پنجاب میں پراپرٹی ترمیمی ایکٹ فعال
پنجاب میں پراپرٹی ترمیمی ایکٹ کیخلاف حکم امتناعی ختم کرتے ہوئے اسے فعال کردیا گیا۔ عدالت کے حکم کے بعد 557 کیسز میں حکم امتناعی ختم ہوگیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے 36اضلاع میں ٹربیونل کیلئے ایڈیشنل ججز کی نامزدگیاں پنجاب حکومت کو ارسال…
گلگت: گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری
ضلع نگر کے آخری گاؤں ہسپر میں گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث دریائی کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ جاری ہے۔ این ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا ہے۔ نگر کے آخری گاؤں ہسپر میں گلیشیر کے پگھلاؤسے دریائی کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پانی کی سطح بلند ہورہی ہے۔ نگر خاص…
عوام کی قوت خرید چند سالوں میں 65 فیصد تک کم ہوچکی ہے،محمد زبیر
سابق وفاقی وزیر محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امیر اور غریب کے درمیان فرق خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ مہنگائی ، غربت ، شرح سود ، کاروباری لاگت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جبکہ بیرونی سرمایہ تاریخ کی کم ترین سطح پر ہے۔ محمد زبیر نے کہا کہ عوام کی…
بھارت مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے: پاکستانی قونصلر
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے قونصلر گل قیصر سَرواَنی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر پر حقائق سے انکار کرنے، توجہ ہٹانے اور اقوام متحدہ کو گمراہ کرنے کے بجائے حقائق کا بغور مطالعہ کرے۔ سلامتی کونسل کی سالانہ رپورٹ پر جنرل اسمبلی کے مباحثے کے…
ملک بھر میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ
ایف آئی اے حکام کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی جانب سے ڈیسک قیام کے لئے تمام ایڈیشنل ڈی جی اور زونل ڈائریکٹرز کو حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔ ایف آئی اے کے اس ڈیسک کے ذریعے 6 مختلف اہداف بارے اقدامات کی تفصیلات اکٹھی کی جائیں گی اور یہ تفصیلات ممکنہ طور…
پاکستان اور روس میں غیر قانونی امیگریشن اور منشیات کی روک تھام کیلئے معاہدے
شنگھائی تعاون تنظیم کے کرغزستان میں اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روس، تاجکستان، ازبکستان، کرغزستان اور قازقستان کے وزرائے داخلہ سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور روسی ہم منصب ولادیمیر کولوکولٹسیف کی ملاقات میں اہم…
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارتی بیانات مسترد کر دیئے
پاکستان نے گلگت بلتستان انتخابات پر بھارتی بیانات مسترد کرتے ہوئے بھارتی پراپیگنڈے کو بے بنیاداور گمراہ کن قرار دیدیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے گلگت بلتستان سے متعلق بھارتی دعوؤں کو مضحکہ خیز قرار دیا اور جموں و کشمیر پر پاکستان کے اصولی موقف کو دوبارہ واضح…