Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسحاق ڈار کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسحاق ڈار کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت

نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارِجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران  نائب وزیرِ اعظم نے نجکاری کا عمل مقررہ وقت میں مکمل کرنے کی ہدایت  کردی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں مشیرِ نجکاری نے آئیسکو، فیسکو اور گیپکو کی نجکاری سے متعلق تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی۔ اسٹیئرنگ کمیٹی نے اب تک کے نجکاری کے عمل پر اطمینان کا اظہار کیا۔  نجکاری کمیشن کو طے شدہ ٹائم لائن کے مطابق تمام مراحل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار نے زور دیا کہ صارفین کے مفادات کا تحفظ ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ نجکاری کا بنیادی مقصد کارکردگی، سروس ڈیلیوری اور مالی استحکام کو بہتر بنانا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آزاد کشمیرعوامی ایکشن کمیٹی کا سنجیدہ مذاکرات کے باوجود احتجاج موخر نہ کرنے کے فیصلے نے سوالات کھڑے کر دیئے

Next

آزاد کشمیر حکومت نے جے اے اے سی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme