Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آزاد کشمیر الیکشن، فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کا اعلان

By FARHAN.YOUNAS1992
June 5, 2026 1 Min Read
Comments Off on آزاد کشمیر الیکشن، فوج اور رینجرز کو طلب کرنے کا اعلان

آزاد کشمیر میں الیکشن شیڈول جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق 27 جولائی کو 33نشستوں اور مہاجرین کی 12 نشستوں پر انتخا بات ہوں گے۔

تفصیلات  کے مطابق چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفیٰ مغل نے ممبران کمیشن کے ہمراہ پریس کانفرنس میں بتایا کہ آزاد کشمیر میں فوج اور رینجرز کو بھی طلب کیا جائے گا ، عوام آزادانہ اپنا حق رائے دہی استعمال کریں ۔

الیکشن شیڈول کے مطابق  9سے 19 جون تک کاغزات نامزدگی جمع ہوں گے،  کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 20 جون کو ہو گی،   امیدواروں کی فہرست 20 جون کو جاری کی جائےگی،  اعتراضات پر اپیلوں کی سماعت 26 سے 27 جون کو ہو گی،   28اور 29 جون کو اپیلوں پر فیصلے سنائے جائیں گے،   29جون کو دستبردار ہونے والے امیدوار کاغذات واپس لے سکیں گے،  یکم جولائی کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری ہو گی ،  2 جولائی کو انتخابی نشانات جاری کئے جائیں گے،  2 جولائی کو حتمی فہرست جاری ہو گی،27جولائی کوپولنگ ہو گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آل پاکستان انجمن تاجران اور مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا فکسڈ ٹیکس سکیم کا خیر مقدم

Next

اسلام آباد مذاکرات کے سیکیورٹی انتظامات سمیت متعدد منصوبوں کیلئے اربوں روپے کی گرانٹس منظور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme