Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،72افراد گرفتار

By FARHAN.YOUNAS1992
June 6, 2026 1 Min Read
Comments Off on آزاد کشمیر کا امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن،72افراد گرفتار

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر پولیس نے امن وامان خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے72افراد گرفتار کرلیے۔

آزاد کشمیر پولیس کا کہنا تھا کہ شرپسند عناصرسےاسلحہ اور دیگرسامان برآمد کر لیا گیا، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔

پولیس نے کہا کہ سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلانے والوں پر بھی کڑی نظر رکھی جا رہی ہے، امن خراب کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی۔

اِسی طرح قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی، شہری افواہوں اوراشتعال انگیزی سے گریز کریں اور عوام امن وامان برقراررکھنے کیلئے پولیس سے تعاون کریں۔

آزاد کشمیر پولیس نے شرپسند عناصر کو واضح پیغام دیا ہے جب کہ شہریوں کو مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع قریبی تھانے کو دینے کی ہدایت جاری کی، حکام کا کہنا تھا کہ علاقے میں شرپسندی بالکل برداشت نہیں کی جائے گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

گلگت بلتستان کیلئے ترقیاتی بجٹ میں 27 فیصد سے زائد اضافے کی تجویز

Next

پیپلز پارٹی ہی اگلے الیکشنز میں کامیابی حاصل کرے گی: فیصل ممتاز راٹھور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme