14 تا 18 مئی اسلام آباد میں علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی: اسحاق ڈار
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خارجہ سفیروں کی کانفرنس کی میزبانی کرے گی، کانفرنس میں علاقائی اور عالمی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ برادر ممالک کے ساتھ پاکستان کے دوطرفہ تعلقات کا بھی جائزہ لیا جائے گا، کانفرنس کی سفارشات…
حکومت نے فضائی حادثات میں مسافروں کے معاوضے میں بھاری اضافہ کر دیا
وفاقی حکومت نے فضائی حادثات میں مسافروں کے معاوضے میں بھاری اضافہ کر دیا ۔کیریج بائی ایئر ترمیمی بل دوہزار چھبیس قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی منظور ہو گیا جس کے تحت جاں بحق یا زخمی مسافر کے لیے معاوضہ 2کروڑ روپے تک مقرر کیا گیا ہے۔ کیریج بائی ایئر…
لیاقت شہیدکی قربانی کا قومی سطح پر اعتراف، ستارہ شجاعت سے نوازاگیا، ایوارڈ شہید کی والدہ نے وصول کیا
حکومت پاکستان نےکوہاٹ میں خودکش بمبار کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے بہادر شہری لیاقت علی شہید کو ستارہ شجاعت سے نواز ا۔ قوم کےبہادر سپوت لیاقت علی شہیدکا ایوارڈ ان کی والدہ نے وصول کیا، لیاقت علی کے اہلخانہ کو مکمل سرکاری پروٹوکول کے ساتھ ایوان صدر…
جن لوگوں کے پاس زمین نہیں، مفت فراہم کریں گے: مریم نواز
صوبائی دارالحکومت میں مزدوروں کو فلیٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ مزدوروں کو گھر ملنے پر مبارکباد دیتی ہوں۔ اُنہوں نے کہا کہ اپنا گھر بہت بڑی نعمت ہوتی ہے، مہنگائی،مشکلات کےدورمیں مکان بنانا مشکل کام ہے، غریب مزدوروں…
پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا
حکومت نے دعوٰی کیا ہےکہ پاکستان ریلوے کا خسارہ ختم ہوگیا اور ادارے نے تاریخ میں پہلی بار مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کرلیا۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان ریلویز کو دو ارب 41 کروڑ روپے کا منافع ہوا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت ریلوے…
امریکا ایران کشیدگی پر پاکستان کا اہم ممالک میں تعینات سفراء سے مشاورت کا فیصلہ
امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے اثرات کے پیش نظر حکومت نے اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفرا سے مشاورت کا فیصلہ کر لیا ۔۔ اسلام آباد میں پاکستانی سفرا کی منی کانفرنس کل اور پرسوں منعقد ہوگی جس میں مشرق وسطیٰ اور دیگر اہم خطوں میں تعینات سفرا…
ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں تقسیم اعزازات کی پروقار تقریب
ایوان صدر میں مختلف شعبہ جات میں اعلیٰ کارکردگی پر اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی، صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شخصیات میں اعزازات تقسیم کیے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کوہاٹ میں خودکش حملہ آور کا حملہ ناکام بنانے والے شہری لیاقت شہید…
بارش آندھی اور اولے پڑنے کے باعث مختلف سرکلز میں 55سے زائد فیڈرز ٹرپ
لاہور اور گردونواح میں طوفانی بارش اور اولے پڑنے کے باعث مختلف سرکلز میں 55 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں 23 فیڈرز ٹرپ کر گئے ، بارش ختم ہوتے ہی متاثرہ فیڈرز کی مرحلہ وار بحالی شروع کی جائے گی ، لیسکو کی جانب سے…
پنجاب حکومت کا “معرکۂ حق” اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر مبنی فلمیں تیار کرنے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے صوبے کے تعلیمی نصاب میں “معرکۂ حق” کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے فروغ کے لیے خصوصی فلموں، ڈراموں اور آگاہی مہمات شروع کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔ یہ فیصلہ صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی زیرِ صدارت…
چھوٹے، درمیانے درجے کی صنعت معاشی ترقی،برآمدات بڑھانےکی استعداد رکھتی ہے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتیں معاشی ترقی برآمدات بڑھانے کی رکھتی ہیں ، وزیراعظم نے سمیڈا اور وزارت صنعت کی جانب سے تیار کردہ روڈ میپ اطمینان بخش بھی قرار دیا ہے، معینہ مدت میں قابل حصول اہداف کے ساتھ اطلاق کا لائحہ عمل…