Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستانشوبز

پنجاب حکومت کا “معرکۂ حق” اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر مبنی فلمیں تیار کرنے کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on پنجاب حکومت کا “معرکۂ حق” اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر مبنی فلمیں تیار کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے صوبے کے تعلیمی نصاب میں “معرکۂ حق” کو شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ قومی یکجہتی اور حب الوطنی کے فروغ کے لیے خصوصی فلموں، ڈراموں اور آگاہی مہمات شروع کرنے کی بھی منظوری دے دی گئی۔

یہ فیصلہ صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری کی زیرِ صدارت ہونے والے انفارمیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کے اہم اجلاس میں کیا گیا، جس میں سیکرٹری اطلاعات طاہر رضا ہمدانی سمیت دیگر متعلقہ حکام اور نمائندگان نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ فلم فنڈ کے تحت “معرکۂ حق” اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر مبنی فلمیں تیار کی جائیں گی، جبکہ Alhamra Arts Council کے تحت شہید لیاقت پر خصوصی ڈرامہ بھی بنایا جائے گا۔

اجلاس کے دوران یہ بھی طے پایا کہ تعلیمی نصاب میں حب الوطنی، قومی سلامتی اور “معرکۂ حق” سے متعلق مضامین شامل کیے جائیں گے تاکہ طلبہ میں قومی شعور اور یکجہتی کو فروغ دیا جا سکے۔

شرکاء نے اس بات پر بھی زور دیا کہ نجی تعلیمی اداروں میں قومی یکجہتی سے متعلق سرگرمیاں سرکاری اداروں کے مقابلے میں محدود رہی ہیں، جس کے بعد نجی اسکولوں میں بھی ایسے پروگرامز کے نفاذ کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

اجلاس میں قومی یکجہتی کے فروغ کے لیے ایک جامع عوامی آگاہی مہم شروع کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا، جبکہ شرکاء نے ڈی جی آئی ایس پی آر سے تعلیمی اداروں کے دورے جاری رکھنے کی درخواست بھی کی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

چین نے پاکستان سے ایران امریکا ثالثی تیز کرنے کی درخواست کردی، آبنائے ہرمز کھلوانے پر زور

Next

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ 10 بیٹرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme