Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

قومی

چین نے پاکستان سے ایران امریکا ثالثی تیز کرنے کی درخواست کردی، آبنائے ہرمز کھلوانے پر زور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on چین نے پاکستان سے ایران امریکا ثالثی تیز کرنے کی درخواست کردی، آبنائے ہرمز کھلوانے پر زور

چین نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور آبنائے ہرمز دوبارہ کھلوانے کے لیے اپنی ثالثی کی کوششیں مزید تیز کرے۔

چینی خبر رساں ادارے شنہوا کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورتحال، ایران امریکا کشیدگی اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ کو ایران اور امریکا کے درمیان حالیہ ثالثی کوششوں سے آگاہ کیا اور پاکستان کی سفارتی کوششوں میں چین کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک خطے میں امن اور استحکام کے لیے مزید قریبی تعاون جاری رکھیں گے۔

 

چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستان کی جانب سے مذاکرات میں سہولت کاری اور عارضی جنگ بندی میں توسیع کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کو خطے میں امن بحال کرنے کے لیے اپنا کردار جاری رکھنا چاہیے۔

شنہوا کے مطابق وانگ ای نے اس بات پر زور دیا کہ چین پاکستان کی ثالثی کوششوں کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور خود بھی خطے میں امن کے قیام اور کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی تجارت اور تیل کی ترسیل شدید متاثر ہوئی ہے، جبکہ کئی ممالک اس اہم بحری راستے کو دوبارہ کھلوانے کے لیے سفارتی کوششوں میں مصروف ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

چھوٹے، درمیانے درجے کی صنعت معاشی ترقی،برآمدات بڑھانےکی استعداد رکھتی ہے: وزیراعظم

Next

پنجاب حکومت کا “معرکۂ حق” اور قومی یکجہتی کے موضوعات پر مبنی فلمیں تیار کرنے کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme