پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو ڈگری ایوارڈنگ ادارہ بنانے کا اعلان
وزیر بحری امور جنید انوار چودھری نے کراچی میں پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کا دورہ کیا، جہاں انہیں اکیڈمی کے مختلف شعبہ جات، تربیتی سہولیات اور جاری اصلاحاتی اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو ڈگری…
گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری
فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔ انتخابات میں مجموعی طور پر 8 خواتین امیدوار بھی شامل ہیں، خواتین امیدواروں میں سے 5 آزاد حیثیت سے…
سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم، 21 افسران کو ترقی کیلئے ازسرنو زیر غور لانے کا حکم
عدالت نے پولیس سروس، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور سول سروس سے تعلق رکھنے والے 21 افسران کی درخواستوں پر فیصلہ جاری کر دیا، اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے تفصیلی فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے گریڈ 20 اور 21 میں ترقی سے محروم رہنے والے 21…
حکومت کا ایم ایل ون پر کام شروع کرنے کا اعلان، لاگت 6.66 ارب ڈالر ہوگی
حکومتی دستاویزات کے مطابق یہ میگا منصوبہ 5 مراحل میں مکمل کیا جائے گا جس پر مجموعی طور پر 6.66 ارب ڈالر لاگت آئے گی، منصوبے کے پہلے مرحلے میں 480 کلومیٹر طویل کراچی تا روہڑی ریلوے سیکشن پر کام شروع کیا جائے گا۔ اس منصوبے کی سنگ بنیاد تقریب رواں سال متوقع…
اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026 نافذ ہو گیا
پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے کتابوں کے پلاسٹک کور پر پابندی کا بل منظور ہونےکے بعد ’’اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026‘‘فوری نافذ ہوگیا ، شیری رحمان نے بل کی منظوری کو تاریخی ماحولیاتی کامیابی قرار دیدیا ۔ بل کی محرک شیری…
قومی اسمبلی نے پولیو کے خاتمے کیلئے سخت قوانین نافذ کرنے کی منظوری دے دی
اب بچوں کو پولیو کے بچاؤ کے قطرے نہ پلوانے پر والدین کیخلاف قانونی کارروائی ہوگی، قومی اسمبلی نے قانون کی منطوری دے دی، پولیو ویکسیشن کا نادرا سے سرٹیفکیٹ لینا لازمی قرار دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی نے پولیو کے خاتمے کیلئے سخت قوانین نافذ…
صدرمسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی
صدرمسلم لیگ ن میاں نوازشریف نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی۔ وزیراعظم شہباز شریف رواں ہفتے جاتی امرا کے دورہ میں نواز شریف کو سیاسی و معاشی صورتحال پر اعتماد میں لیں گے ۔ ذرائع کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور دیگر وزرا بھی وزیراعظم شہباز…
ضلع بارکھان میں پاک فوج کا آپریشن ، 7 دہشت گرد ہلاک، میجر توصیف سمیت 5 جوان شہید
پاک فوج نے ضلع بارکھان میں آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاہے ، جھڑپ میں پاک فوج کے میجر توصیف بھٹی سمیت 5 جوان شہید ہو گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان اور پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کیخلاف مشترکہ آپریشن کیا…
پاکستان کو امریکہ نے 250 سے زائد نوادرات واپس کر دیے
اسلام آباد میوزیم میں منعقدہ تقریب کے دوران 250 سے زیادہ نوادرات باضابط حوالے کردیے ، اِس موقع پر دونوں ملکوں کی جانب سے نوادرات کی غیر قانونی سمگلنگ سے نمٹنے اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔ واپس بھیجے گئے نوادرات کے مجموعے میں غیر…
اسحاق ڈار کا کویتی وزیر خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
کویتی وزیر خارجہ نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور نائب وزیراعظم کی امن کوششوں کی تعریف کی۔ گفتگو کے دوران کویتی وزیر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے…