کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر رات یا صبح میں بوندا باندی کا امکان
کراچی میں کل کے مقابلے میں آج حبس کم رہنے جب کہ رات یا صبح کے وقت صوبے کی ساحلی پٹی پر بوندا باندی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب کے جنوبی اضلاع میں موسم شدید گرم ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ ملک بھر کے کئی علاقوں میں…
وزیراعلیٰ پنجاب نے پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اعلیٰ پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ سی سی ڈی نے بھی انمول عرف پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق باقاعدہ تفتیش شروع کردی ہے، ملزمہ پنکی کے…
شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ مکمل طور پرکھولنے جارہے ہیں: شرجیل میمن
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت رواں ماہ ہی شاہراہ بھٹو کو مکمل طور پر کھولنے جارہی ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتےہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ شاہراہ بھٹو موٹر وے ایم نائن کو ڈائریکٹ کنکٹ کرےگی، شاہراہ بھٹو کو رواں ماہ مکمل…
پاک افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک افواج نے دشمن کو ایسا سبق سکھایا جسے وہ رہتی دنیا تک یاد رکھے گا۔ وزیراعظم نے معرکۂ حق کے حوالے سے منعقدہ تقریبات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم یک جان اور دو قالب بن کر اپنی افواج کے ساتھ کھڑی رہی۔…
ڈی جی آئی ایس پی آر کی شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی میں خصوصی نشست
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے شفاء تعمیر ملت یونیورسٹی اسلام آباد کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی معلوماتی نشست کی۔ ڈی جی آئی ایس پی آرکی شفاء تعمیرِملت یونیورسٹی آمد پراساتذہ، فیکلٹی ممبران اورطلبہ نے پرتپاک استقبال…
ملک بھر کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ کا نظام یکساں کردیا گیا
وزارت داخلہ نے بیرون ملک جانے والوں اور ملازمت کے امیدواروں کے آسانی کےلیے پہلی بار ملک بھر کے شہریوں کے لیے کریکٹر سرٹیفکیٹ کے نظام یکساں کردیا گیا۔ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کا ڈیٹا یکجا کردیا گیا، پہلی بار ملک بھر کیلئے کریکٹر سرٹیفکیٹ…
فنڈز کی عدم دستیابی، پاکستان کے تمام بڑے آبی منصوبے تاخیر کا شکار
فنڈز کی عدم دستیابی اور بڑھتی لاگت آبی منصوبوں میں رکاوٹ بننے لگی۔ پاکستان کے بڑے آبی منصوبوں سمیت کئی پروجیکٹس تاخیر کا شکار ہوگئے۔ دستاویز کے مطابق داسو، مہمند اور دیامر بھاشا ڈیم کئی دہائیوں تک بھی مکمل نہیں ہوں گے، متعدد منصوبے کو مکمل ہونے میں 1000…
گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر لاپتہ ہوگئے
گوادر یونیورسٹی کے عملے کے 4 افراد لاپتہ ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں وائس چانسلر اور پرو وائس چانسلر سمیت 4 افراد لاپتہ ہیں جن میں لیکچرار اور ڈرائیور بھی شامل ہیں۔ وی سی کی سرگاری گاڑی منگچراورکھڈکوچہ کی سرحد پر کنڈعمرانی میں بدرنگ کے مقام پر روکی…
آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 پاک چین صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم بن گیا
کراچی: انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 پاک چین صنعتی تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کا مؤثر پلیٹ فارم بن گیا۔ ایس آئی ایف سی اور ای کامرس گیٹ وے کے اشتراک سے کراچی ایکسپو سینٹر میں آئی ٹی آئی ایف ایشیا 2026 کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ گورنر…
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں؛ طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنادی
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں جاری شدید گرمی اور حبس کے دوران طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی مشکلات میں انتہائی حد تک اضافہ کر دیا ہے۔ عروس البلاد کہلانے والے اس شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی معمول بن چکی ہے، جس سے ہزاروں روپے کے بھاری بل ادا…