لیبیا کشتی حادثہ 2023: عدالت نے انسانی سمگلروں کو سزا سنا دی
عدالت کی جانب سے لیبیا کشتی حادثہ 2023 کیس میں انسانی سمگلروں کو 22 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ایف آئی آر نمبر 201/23 مورخہ 20-06-2023، زیر دفعات 17/22 امیگریشن آرڈیننس 1979 اور 6 PSMA 2018 کا فیصلہ سپیشل جج سینٹرل 2 گوجرانوالہ کی عدالت نے سنایا۔…
وفاقی آئینی عدالت نے کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا
وفاقی آئینی عدالت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی کرپشن پر برطرف افسر کی بحالی کیخلاف اپیل خارج کر دی۔ وکیل کے پی ٹی رفاقت شاہ کے مطابق سابق ایچ آر منیجر انس ارباب کو غیرقانونی بھرتیوں پر برطرف کیا گیا، ایف آئی اے نے بھرتیوں کی فائلیں انس ارباب کے گھر سے برآمد…
ٹریفک جرمانوں میں کمی، ایپ کو بھی اپ ڈیٹ کر دیا گیا
ج سے کمرشل گاڑیوں کو بھی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر چالان ٹکٹ جاری ہوں گے، موبائل فون کا استعمال، لین لائن، ٹریفک بہاؤ میں خلل، پریشر ہارن اور دیگر خلاف ورزیوں پر جرمانہ ایک ہزار ہوگا۔ بغیر ہیلمٹ، ون وے کی خلاف ورزی اور بغیر لائسنس موٹرسائیکل چلانے پر…
بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے کیخلاف نئی درخواست دائر
علیمہ خان نے بیرسٹر سلمان صفدر اور سلمان اکرم راجہ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی کہ بانی پی ٹی آئی کو قید تنہائی میں رکھنے کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ عدالتی حکم کے بغیر تنہائی میں…
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کیخلاف شکایات نمٹا دیں
سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات کو داخل دفتر کرتے ہوئے 6 ججز کے خط کا معاملہ مؤخر کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع…
پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے پر شایان شان تقریب کی ہدایت
لاہور: وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے پاکستان چین سفارتی تعلقات کے 75 سال پورے ہونے کے تاریخی موقعے کو شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت کی ہے۔ پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر 21 اور 25 مئی کو خصوصی تقاریب منعقد ہوں گی۔ پنجاب کی…
آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: پاک فوج کی آرمی راکٹ فورس کمانڈ نے مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 کروز کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل جدید ایویونکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، یہ ہتھیار اہداف کو…
ایران امریکہ ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان مسلسل فعال ہے: دفتر خارجہ
اسلام آباد: وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن، مکالمے اور سفارتکاری کے فروغ کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہے، ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی اور ممکنہ مذاکرات کے تناظر میں پاکستان کا کردار مسلسل فعال ہے۔ دفتر…
یو اے ای سے فرقہ وارانہ بنیاد پر پاکستانیوں کی بے دخلی کی اطلاعات درست نہیں: طلال چودھری
قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے طلال چودھری نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات مکمل طور پر بہتر ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مضبوط روابط موجود ہیں، اس ماہ پاکستان آنے والی ترسیلاتِ زر میں سب سے زیادہ حصہ سعودی عرب جبکہ دوسرے نمبر پر…
کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی…