Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان کو امریکہ نے 250 سے زائد نوادرات واپس کر دیے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان کو امریکہ نے 250 سے زائد نوادرات واپس کر دیے

اسلام آباد میوزیم میں منعقدہ تقریب کے دوران 250 سے زیادہ نوادرات باضابط حوالے کردیے ، اِس موقع پر دونوں ملکوں کی جانب سے نوادرات کی غیر قانونی سمگلنگ سے نمٹنے اور ثقافتی ورثے کے تحفظ کیلئے مشترکہ عزم کا اعادہ کیا۔

واپس بھیجے گئے نوادرات کے مجموعے میں غیر قانونی طور پر لے جائی گئی اہم تاریخی اشیا بھی شامل ہیں ، نوادرات کو امریکی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پاکستانی حکام کے درمیان قریبی تعاون کے ذریعے برآمد کیا گیا تھا، یہ نمونے پاکستان میں محفوظ ہوں گے اور نمائش کے لئے رکھے جائیں گے۔

دوسری جانب معاون امریکی وزیر خارجہ برائے جنوبی اور وسطی ایشیائی امور ایس پال کپور کا کہنا تھا کہ نمونوں میں ٹیراکوٹا کے مجسمے بھی شامل ہیں جو چار ہزار سال سے زیادہ پرانے ہیں۔

برآمد ہونے والے نوادرات میں دوسری صدی عیسوی کا بدھا پاڈا کا ایک نایاب مجسمہ بھی شامل ہے، مجسمے کی مالیت گیارہ لاکھ ڈالر اور اسے 80 کی دہائی میں پاکستان سے چُرا کر نیویارک لے جایا گیا تھا۔

علاوہ ازیں دیگر نوادرات میں ایک گولڈ اسٹراٹو کا سکہ بھی شامل ہے جو واپس کیا گیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا اور اسرائیل سے جنگ میں پیچھے ہٹنے کا کوئی راستہ نہیں: ایرانی فوج ترجمان

Next

ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا خفیہ دورۂ یو اے ای، اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا انکشاف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme