Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

دنیا

ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا خفیہ دورۂ یو اے ای، اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا انکشاف

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 2 Min Read
Comments Off on ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا خفیہ دورۂ یو اے ای، اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر کا انکشاف

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن ہایو کے دفتر نے انکشاف کیا ہے کہ ایرانی جنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نے خفیہ طور پر متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے اماراتی صدر محمد بن زید الہیان سے اہم ملاقات کی۔

اسرائیلی وزیراعظم آفس کے مطابق یہ ملاقات امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے حساس مرحلے میں ہوئی اور اس کے نتیجے میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات میں “تاریخی پیش رفت” سامنے آئی۔

safartitarjuman.com کے مطابق انٹرنینشل میڈیا میں اس خفیہ دورے کی تفصیلات پہلی بار منظر عام پر آئی ہیں، جبکہ اس سے قبل سینئر امریکی حکام یہ تصدیق کر چکے ہیں کہ اسرائیل نے ایران کے حملوں سے دفاع کے لیے یو اے ای کو Iron Dome ایئر ڈیفنس بیٹریاں اور فوجی اہلکار فراہم کیے تھے۔

امریکی اخبار The Wall Street Journal کی رپورٹ کے مطابق David Barnea نے بھی ایران جنگ کے دوران کم از کم دو مرتبہ متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان عسکری اور انٹیلی جنس سطح پر رابطہ اور ہم آہنگی برقرار رکھی جا سکے۔

ذرائع کے مطابق اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے ایران کی ایک بڑی پیٹروکیمیکل تنصیب پر حملے کے حوالے سے بھی باہمی رابطہ رکھا۔ تاہم اس دعوے پر نہ اسرائیل اور نہ ہی اماراتی حکام کی جانب سے باضابطہ تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل اور متحدہ عرب امارات نے 2020 میں Abraham Accords کے تحت سفارتی تعلقات معمول پر لائے تھے۔ اس سے قبل بھی 2018 میں ایسی رپورٹس سامنے آئی تھیں کہ نیتن یاہو نے خفیہ طور پر یو اے ای کا دورہ کیا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان کو امریکہ نے 250 سے زائد نوادرات واپس کر دیے

Next

ضلع بارکھان میں پاک فوج کا آپریشن ، 7 دہشت گرد ہلاک، میجر توصیف سمیت 5 جوان شہید

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme