Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

By FARHAN.YOUNAS1992
May 14, 2026 1 Min Read
Comments Off on گلگت بلتستان انتخابات 2026 کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

فہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔

انتخابات میں مجموعی طور پر 8 خواتین امیدوار بھی شامل ہیں، خواتین امیدواروں میں سے 5 آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیں گی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی اور پی این پی کی ایک، ایک خاتون امیدوار بھی انتخابی میدان میں موجود ہیں۔

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے 23 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے 22 امیدوار میدان میں اتریں گے، جمعیت علماء اسلام کے 9 امیدوار، اسلامی تحریک پاکستان کے 10 امیدوار اور جماعت اسلامی کے 6 امیدوار بھی انتخابات میں شریک ہوں گے۔

اسی طرح مجلس وحدت المسلمین کے 7 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے 15 امیدوار انتخابی میدان میں موجود ہیں، پاکستان نظریاتی پارٹی کے 10 امیدوار بھی الیکشن لڑیں گے جبکہ ایم کیو ایم کے 6 امیدوار انتخابات میں شریک ہوں گے، عوامی ورکرز پارٹی کے 4 امیدوار بھی میدان میں ہیں۔

علاوہ ازیں عوامی نیشنل پارٹی، عوامی پاکستان، مرکزی مسلم لیگ، تحریک تحفظ پاکستان پارٹی، سنی اتحاد کونسل اور تحریک لبیک پاکستان کا ایک، ایک امیدوار انتخابات میں حصہ لے گا، پاکستان مسلم لیگ کے 11 امیدوار جبکہ مسلم لیگ ق کے ایک امیدوار بھی انتخابی میدان میں موجود ہیں، پیپلز پارٹی ٹاور گروپ کا بھی ایک امیدوار انتخابات میں حصہ لے رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سینٹرل سلیکشن بورڈ کے فیصلے کالعدم، 21 افسران کو ترقی کیلئے ازسرنو زیر غور لانے کا حکم

Next

پاکستان میری ٹائم اکیڈمی کو ڈگری ایوارڈنگ ادارہ بنانے کا اعلان

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme