موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ کی جانب سے موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات یکم جون 2026 سے 31 جولائی 2026 تک ہوں گی۔ اس سے قبل پنجاب کے محکمہ تعلیم کی جانب سے گرمیوں کی 3…
پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں نمایاں بہتری
عالمی درجہ بندی کے مطابق گرین پاکستانی پاسپورٹ کی قدر میں نمایاں بہتری ہونے لگی۔ ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کی جانب سے2026 کی رینکنگ جاری کردی گئی، پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ 100 نمبر پر آگئی۔ ہینڈلے پاسپورٹ انڈیکس کی درجہ بندی کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ کی…
ٹرانسفارمر کی سطح پر لوڈ شیڈنگ میکانزم متعارف کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے شہریوں کا بل ادا نہ کرنا لوڈ شیڈنگ کی وجہ قرار دے دی۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے بتایا بجلی کے ساڑھے 11 ہزار فیڈرز پر زیرو لوڈشیڈنگ ہے اگر لوڈشیڈنگ نہ کریں تو خسارہ بڑھ جائے گا۔…
کابل ہندوتوا کی جنگ لڑ رہا ہے، بات نہیں مانیں گے تو کھلی جنگ ہوگی،وزیردفاع
وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان کو کہا دہشتگردوں کی پشت پناہی نہ کریں، اگربات نہیں مانیں گے تو کھلی جنگ ہوگی۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ کابل ہمارے خلاف ہندوتواکی جنگ لڑ رہا ہے، اس وقت دلی اورکابل میں کوئی…
محسن نقوی کا راول ڈیم کے تحفظ کیلئے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا فیصلہ
اجلاس کے دوران راول ڈیم میں گرنے والے نالوں پر سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس نصب کرنے سے متعلق مختلف تجاویز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا، حکام نے منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ بھی دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کی تنصیب سے شہریوں کو…
پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت تحقیقات سے بھاگ گیا: عطا تارڑ
’معرکۂ حق‘ کے حوالے سے انسٹیٹیوٹ آف سٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عطا اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن ریاست کے طور پر بے مثال قربانیاں دے چکا ہے، بھارت اپنے داخلی مسائل اور ناکامیوں کا الزام…
نور مقدم قتل کیس کی سماعت جون کے پہلے ہفتے تک ملتوی
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، جس دوران عدالت نے ریمارکس دیے کہ یہ مقدمہ ابھی طویل چلنا ہے، اس لیے اسے عید کے بعد سنا جائے گا۔ عدالت نے عملے کو ہدایت کی کہ جس دن نور مقدم قتل کیس مقرر کیا جائے، اس دن کوئی…
پاکستانی کمپنی نے جدید لیتھیم آئن بیٹریاں متعارف کرادیں
کمپنی کی جانب سے جاری خط میں کہا گیا ہے کہ جدید لیتھیم آئن بیٹریاں رہائشی توانائی کے حل کیلئے خصوصی طور پر روف ٹاپ سولر سسٹمز میں استعمال کی جائیں گی، جبکہ یہ روایتی میڈ ان پاکستان لیتھیم آئن بیڑیاں جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہوں گی۔ کمپنی نے مزید بتایا کہ…
28 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کیلئے حکومت متحرک، اگلا ہفتہ اہم قرار
ذرائع کے مطابق اقتدار کے تمام ایوانوں میں غیر معمولی ہلچل پیدا ہوگئی، مشاورتی اجلاس جاری ہیں، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاسوں کے دوران بھی 28 ویں آئینی ترمیم کی بازگشت سننے میں آ رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم پر مشاورت کا عمل بھی شروع ہے، صدر…
آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے این ایف سی ایوارڈ کے تحت ان صوبوں کے لیے مراعات متعارف کرانے کی تجویز پیش کی ہے جو آبادی میں اضافے کو کامیابی سے کنٹرول کریں گے۔ اسلام آباد میں قومی اور صوبائی آبادی کے تخمینے 2023-2050 کی…