کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ
پشاور : محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ کے پی کے مطابق متعلقہ محکموں کو دیے گئے ٹاسک میں سرکاری ملازمین کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، دہشتگردوں کی…
گورنر سندھ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی الودائی ملاقات
ملاقات میں پاک برطانیہ تجارتی، تعلیمی، ثقافتی اور سفارتی تعاون کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا جس میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر نے سندھ میں برطانوی سرمایہ کاری اور ترقیاتی شعبوں میں تعاون کو خوش آئند قرار دیا۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی نے کہا کہ پاکستان اور…
وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں ملکی داخلی اور خارجی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، بڑھتی ہوئی مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے تجاویز بھی زیر غور آئیں گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو ریلیف دینے کے حوالے سے…
وزیر اعلیٰ پنجاب کا اضلاع کو خودمختار بنانے کا فیصلہ، ترقیاتی منصوبے شروع
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب کے اضلاع کو مالی طور پر خودمختار بنانے کیلئے ”جس ضلع کا ریونیو، اسی کی ترقی“ کے وژن کے تحت مقامی وسائل سے اربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا تاریخی فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کمشنرز کے اہم…
ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 17 مئی کو طلب
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق اجلاس پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ کراچی میں طلب کیا گیا ہے، جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ زونل اور ڈسٹرکٹ رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اسی شام اپنے متعلقہ ہیڈ…
ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا 3روزکا جسمانی ریمانڈ منظور
کراچی کی مقامی عدالت نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کا تین روزکا جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ پولیس ٹیم ملزمہ کو جیل سے لینے کیلئے روانہ ہوگئی۔ عدالت کے روبرو آج ملزمہ کے جسمانی ریماند کی دوبارہ استدعا کی گئی، جس پر عدالت نے ملزمہ کا 3 روز کا جسمانی ریمانڈ…
پاکستانی حج مشن خدمت میں کوئی کوتاہی نہ کرے، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا ہے سعودی عرب میں پاکستانی حج مشن خدمت میں کوئی کوتاہی نہ کرے۔ شہباز شریف نے ملک بھر میں رواں برس مون سون کیلئے پیشگی تیاریاں کرنے کی ہدایت بھی کردی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف اور وزیر ماحولیاتی تبدیلی مصدق…
جعلساز پی ٹی اے کے نام پر فراڈ کرنے لگے، ہدایت نامہ جاری
جعلساز اب پی ٹی اے کا نام استعمال کرنے لگے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام کیلئے ایڈوائزری جاری کر دی۔ پی ٹی اے نے واضح کیا ہے کہ ادارہ کبھی بھی صارفین سے فون، ایس ایم ایس یا ای میل کے ذریعے ذاتی معلومات طلب نہیں کرتا، لہٰذا ایسے کسی بھی پیغام…
کراچی: منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ پنکی پر اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ بھی درج
منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی پر اسلحہ برآمدگی کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے مطابق کراچی گارڈن ویسٹ میں خاتون کے قبضے سے پستول برآمد ہوئی، ملزمہ برآمد اسلحہ کا لائسنس پیش نہ کر سکی۔ خیال رہے کہ پنکی کو گارڈن میں…
ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم، بجلی کی پوری قیمت وصول کرنے کا فیصلہ
حکومت نے آئندہ بجٹ میں آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنےکی یقین دہانی کروا دی ہے۔ یکم جنوری 2027 سےبجلی بلوں پر ان ٹارگٹڈ کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ صرف مستحق صارفین کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سبسڈی دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تمام صارفین…