Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور :  محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

محکمہ داخلہ  کے پی کے مطابق  متعلقہ محکموں کو دیے گئے ٹاسک میں  سرکاری ملازمین کا ڈیٹا مرتب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، دہشتگردوں کی معاونت ثابت ہونے پر سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی ہوگی۔

 صوبائی محکمہ داخلہ کی جاری دستاویز  میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں کی معاونت میں ملوث سرکاری ملازمین کو نوکری سے برخاست کیا جائےگا۔

دوسری جانب سرکاری حکام  کا کہنا ہے کہ صوبائی ایکشن پلان پر عمل درآمد شروع ہو چکا ہے جس کے تحت اب تک متعدد سرکاری ملازمین کے خلاف تحقیقات کا آغاز کیا جاچکا ہے۔

سرکاری حکام کے مطابق تحقیقات مکمل ہوتے ہی ان سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا عمل شروع کیا جائےگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اخراجات آمدنی سے زیادہ، بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا

Next

آبادی پر قابو پانے والے صوبوں کیلئے این ایف سی ایوارڈ میں مراعات کی تجویز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme