Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

اخراجات آمدنی سے زیادہ، بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on اخراجات آمدنی سے زیادہ، بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا

رواں مالی سال بھی حکومت کے اخراجات آمدنی سے تجاوز کر گئے۔ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ صوبائی سرپلس کی وجہ سے مالی خسارہ 541 ارب تک لانے میں مدد ملی۔

دستاویز کے مطابق جولائی تا مارچ مجموعی حکومتی آمدن 14 ہزار 799 ارب رہی، اس دوران مجموعی اخراجات 15 ہزار 665 ارب روپے سے تجاوز کرگئے۔

ایف بی آر  نے 9 ماہ میں 10 ہزار 166 ارب روپے ٹیکس جمع کیا، نان ٹیکس ریونیو کی مد میں عوام سے ایک ہزار 205 ارب سے زائد لیوی وصول کی گئی، گزشتہ سال کے مقابلےلیوی وصولی میں 371 ارب 33 کروڑ روپےکا اضافہ ہوگیا۔ پچھلے مالی سال اسی مدت میں لیوی کی مد میں 834 ارب وصول کیے گئے۔

پہلے 9 ماہ میں قرضوں پر سود کی مد میں 4 ہزار 947 ارب روپے خرچ ہوگئے، جولائی تا مارچ 9 ماہ میں پرائمری سرپلس 4 ہزار 91 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا، مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 856 ارب روپے کے قرضے حاصل کیے گئے۔

جولائی تا مارچ دفاع پر 1690 ارب،ترقیاتی منصوبوں پر 551 ارب خرچ ہوگئے، اس دوران پنشن کی ادائیگی پر 754 ارب، سبسڈیز پر632 ارب روپے خرچ ہوئے، این ایف سی کے تحت صوبوں کو 5 ہزار 630 ارب روپے فنڈز فراہم کیے گئے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

گورنر سندھ سے برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنرکی الودائی ملاقات

Next

کے پی میں دہشتگردوں کو معاونت فراہم کرنیوالے سرکاری ملازمین کےخلاف کارروائی کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme