انمول عرف پنکی کی بغیر ہتھکڑی عدالت پیشی پر بڑا ایکشن، 3 افسر معطل
کراچی پولیس چیف نے گارڈن پولیس سٹیشن کے 3 افسران کو معطل کر دیا، ایس ایچ او گارڈن حنیف سیال، انویسٹی گیشن آفیسر سب انسپکٹر سعید احمد معطل ہونے والوں میں شامل ہیں۔ سینئر انویسٹی گیشن آفیسر انسپکٹر ظفر اقبال تھانہ گارڈن بھی معطل ہو گئے، ایس ایس پی ساؤتھ…
بیرونِ ملک میڈیکل و ڈینٹل تعلیم کیلئے پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار
کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ پاس کیے بغیر بیرونِ ملک میڈیکل تعلیم کی اجازت نہیں ہو گی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیرِ نگرانی میڈیکل تعلیم کے نظام میں اہم اصلاحات جاری کردیں۔ اسحاق ڈار نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کے شفاف اور میرٹ پر مبنی انسپکشن پر…
اسحاق ڈار اور آسٹریا کی وزیر خارجہ میں رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
آسٹریا کی وزیر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہتے ہوئے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کی کوششوں کی بھی تعریف کی۔ اس موقع پر اسحاق ڈار نے ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں سہولت کاری جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ…
پی ٹی آئی کے پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ
تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا جس کی صدارت وزیراعلیٰ سہیل خان نے کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے اجلاس کے دوران صوبائی کابینہ میں…
شہباز شریف کا صدر آذربائیجان سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
وزیراعظم محمد شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف کے درمیان نہایت گرمجوشی اور خیرسگالی پر مبنی گفتگو ہوئی، جس کے دوران انہوں نے باہمی تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا اور پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مضبوط برادرانہ تعلقات اور دوستی کے عزم کا…
وزیراعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت
وزیراعظم کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہواجس دوران وزارت داخلہ کے امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئےتمام وسائل بروئے کار لائیں گے،اس حوالے سے قانون…
فائیو جی کی مرحلہ وار کامیابی، ایپل کمپنی نے آئی فونز پر ‘پَیچ’ دے دیا
ٹیلی کام سیکٹر کے مطابق آج فون 12 پرو میکس سے اوپر تمام ماڈلز پر فائیو جی کی سہولت موجود ہو گی۔ آئی او ایس اپ ڈیٹ کے بعد آئی فون صارفین زونگ اور جاز کی فائیو جی سروس استعمال کر سکیں گے۔ پاکستان میں فائیو جی ایکو سسٹم کی ترقی میں اہم پیش رفت…
نواز شریف کا زخمی ایم پی اے محمد ایوب گادھی کے اہلخانہ سے رابطہ، خیریت دریافت کی
محمد نواز شریف نے محمد ایوب گادھی کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا کی۔ صدر مسلم لیگ ن نے حالیہ افسوسناک واقعے میں جاں بحق افراد کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی۔ دوسری جانب محمد نواز شریف نے غمزدہ خاندان سے اظہارِ یکجہتی کرتے…
بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
وفد میں سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبد الرحمان کھیتران، بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار چنگیز مری اور میر خدا بخش مری شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ صوبہ بلوچستان کے ترقی و خوشحالی اور صوبے…
مبینہ منشیات فروش ’انمول پنکی‘ بغیر ہتھکڑی، پروٹوکول میں عدالت پیش
ذرائع کا کہنا ہے کہ منشیات فروش انمول عرف پنکی کو آج صبح گرفتار کیا گیا تھا اور اس نے دوران حراست کہا تھا کہ وہ جلد رہا ہو جائیں گی، آج پنکی کو شعبہ تفتیش پولیس کی جانب سے پروٹوکول میں سٹی کورٹ میں پیش کر دیا گیا۔ منشیات فروش پنکی پیشی کے موقع…