Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 12, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت

وزیراعظم کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہواجس دوران وزارت داخلہ کے امور کا بھی جائزہ  لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ عوام کے جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کیلئےتمام وسائل بروئے کار لائیں گے،اس حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی صلاحیت بڑھائیں گے۔ وزیراعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت بھی کی ۔

شہبازشریف نے ایف آئی اے سمیت وزارت داخلہ کےماتحت تمام اداروں میں میرٹ پربھرتیاں یقینی بنانےکی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ جدید سیکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے اہلکاروں کو جدید تربیت سے آراستہ کیا جائے۔ وزیراعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بہترین آلات، جدید ٹیکنالوجی اور ساز و سامان فراہم کرنے کی ہدایت کی ۔

وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ رواں سال ستمبر میں  اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل فعال ہو جائے گی۔ وزیر داخلہ نے ایف آئی اے، اسلام آباد پولیس، این سی سی آئی اے کی کارکردگی پر بریفنگ بھی دی۔ ایف سی، سی ڈی اے اور دیگر اداروں کی کارکردگی اورترقیاتی منصوبوں سےبھی آگاہ کیا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لکی مروت: سرائے نورنگ بازار میں دھماکا،2 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

Next

شہباز شریف کا صدر آذربائیجان سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme