Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا

حکومت نے دعوٰی کیا ہےکہ پاکستان ریلوے کا خسارہ ختم  ہوگیا اور ادارے نے تاریخ میں پہلی بار مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کرلیا۔ قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال پاکستان ریلویز کو دو ارب 41 کروڑ روپے کا منافع ہوا۔

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزارت ریلوے کی جانب سے تحریری جواب پیش کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ پاکستان ریلوے نے مالی تاریخ میں پہلی بار مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کیا ہے۔وزارت کے مطابق مالی سال دو ہزار چوبیس۔پچیس میں ریلوے نے دو ارب اکتالیس کروڑ روپے منافع کمایا جبکہ آمدن 93 ارب 60 کروڑ روپے اور اخراجات 91 ارب 18 کروڑ روپے رہے۔

تحریری جواب میں بتایا گیا کہ مالی سال دو ہزار 2022-23 میں ریلوے کو 8 ارب 46 کروڑ روپے خسارہ ہوا تھا، تاہم 2023-24میں یہ ادارہ بحال ہو کر 41 کروڑ روپے منافع میں آ گیا۔وزارت کے مطابق مسافر اور مال بردار ٹرینوں کی آمدن میں اضافہ ہوا جس سے مجموعی مالی صورتحال بہتر ہوئی اور آمدن پہلی بار 93 ارب روپے سے تجاوز کر گئی۔مزید بتایا گیا کہ دو ہزار 2021-22میں 7 ارب 60 کروڑ اور 2020-21میں 8ارب 19 کروڑ روپے خسارہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری،یہود و ہنود کا گمراہ کن پروپیگنڈا

Next

حکومت کا بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme