Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری،یہود و ہنود کا گمراہ کن پروپیگنڈا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 13, 2026 2 Min Read
Comments Off on ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری،یہود و ہنود کا گمراہ کن پروپیگنڈا

اسلام آباد: ایران امریکہ کشیدگی میں پاکستان کی مؤثر سفارتکاری کے باعث یہود و ہنود گمراہ کن پروپیگنڈا مہم میں متحرک ،
امریکہ۔ایران تنازع میں پاکستان کی اصولی سفارت کاری نے بھارت۔اسرائیل گٹھ جوڑ کو اضطراب کا شکار کر دیا،
مئی 2025 کی پاک۔بھارت کشیدگی میں کامیابی کے بعد پاکستان نے خطے میں اپنے بڑھتے اثر و رسوخ کو مؤثر انداز میں استعمال کیااقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت علاقائی و عالمی فورمز نے پاکستان کے فعال ثالثی کردار کو تسلیم کیا،
پاکستان کے فلسطین پر مؤقف اور بڑھتے سفارتی کردار پر اسرائیل اور بھارت کو تحفظات ہیں،
اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے امریکی میڈیا پر پاکستان کیخلاف بے بنیاد اور گمراہ کن الزام لگایا کہ؛پاکستان اسرائیل کے خلاف “بوٹ فارمز” کے ذریعے امریکی اکاؤنٹس سے ٹویٹس کرواتا ہے،
امریکی نشریاتی ادارے سی بی ایس نے من گھڑت پروپیگنڈا کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ؛امریکہ ایران کشیدگی اور پاکستانی ثالثی کے دوران ایرانی طیاروں کو پاکستانی ایئربیس پر جگہ دی گئی،
پاکستانی دفتر خارجہ نے تمام خبروں کو قیاس آرائی قرار دیتے ہوئے واضح کر دیا کہ ایرانی طیاروں کی آمد و رفت سفارتی عملے تک محدود تھی، اس کا عسکری صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ،
دفترخارجہ کی جانب سے سی بی ایس کی اس نیوز کو قطعی طور پر مسترد کر دیا گیا،ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ اس نوعیت کی قیاس آرائیوں پر مبنی بیانیے بظاہر خطے میں امن اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہیں،
بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی کے بعد اور اسلام آباد مذاکرات کے ابتدائی دور کے دوران ایران اور امریکہ سے متعدد طیارے پاکستان پہنچے،
برطانوی نشریاتی ادارہ بی بی سی نے پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگاتے ہوئے کابل میں دہشتگرد ٹھکانوں پر حملوں کو انسانی المیہ کے طور پر پیش کیا،

 

 

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

راولپنڈی انڈر 17 نے شاندار کم بیک کے بعد قومی ٹائٹل جیت لیا، ایبٹ آباد کو فائنل میں شکست

Next

پاکستان ریلوے نے مسلسل دوسرے سال منافع حاصل کر لیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme