پاکستان کے ساتھ تجارتی راستوں کی بندش سے افغان کسان شدید مالی بحران کا شکار
افغانستان سے تجارتی سرگرمیاں طالبان رجیم کی جانب سے مختلف دہشت گرد تنظیموں کی سرپرستی کی بنیاد پر معطل ہیں۔ افغان طالبان رجیم کی غلط اور امن دشمن پالیسیوں کی بدولت افغانستان کے کسان اور کاشتکار رل گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں افغان کاشتکار نے…
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12 ہزار 479 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 55 ہزار 327روپے پر آگیا۔ مقامی مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت 11240روپے…
بجٹ میں برآمدکنندگان پر 1 فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی تیاری
ذرائع کے مطابق برآمدکنندگان پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے سے ایکسپورٹرز کو آئندہ بجٹ میں 60 ارب روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ آئندہ مالی سال ایکسپورٹرز کیلئے ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے پر آئی ایم ایف سے بھی بات چیت ہوئی، برآمدات پر ایک فیصد…
اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ
ایف بی آر ذرائع کے مطابق ضروری اشیاء پر سیلز ٹیکس وصولی کیلئے پرچون قیمت پرنٹ کرنے کا لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا گیا، شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ، کیچپ، کوکنگ آئل پر بھی پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی ہو گا۔ روزمرہ استعمال کی درجنوں اشیاء کو تیسرے…
بیوٹی پارلرز، سکن کلینک اور ہیلتھ کلب کے سامان پر ٹیکس کمی کا امکان
ایف بی آر ذرائع کے مطابق کسٹم کے نوٹیفیکیشن 1151 اور 1152 میں مزید 2 سے 5 فیصد کمی کا امکان ہے، بجٹ میں میک اپ کے امپورٹڈ سامان پر ڈیوٹی 44 سے کم کر کے 40 فیصد ہوسکتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بیوٹی پارلر کے خام مال پر بھی ڈیوٹی 44 سے کم…
بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ
نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے ہی سولر پینل پلیٹس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی سولر پلیٹ پلیٹس کی قیمت میں 7 سے 9 ہزارروپے تک کا اضافہ کردیا گیا۔ 585 واٹ کی پلیٹ 18ہزار سے بڑھ کر27ہزار روپے کی ہوگئی۔ مارکیٹ میں 645 واٹ کی پلیٹ…
پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں متعدد اہم ٹیکس تجاویز سامنے آگئیں۔ بجٹ میں برآمدات میں اضافے کیلئے ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز ہے، نئے بجٹ میں ایکسپورٹررز پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ میک اپ سامان پر ڈیوٹی 44 فیصد سے کم کرکے…
پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ
حکومت نے پیٹرول پر پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا جبکہ مٹی کا تیل بھی 8 روپے 70 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔ پٹرولیم لیوی میں 24 روپے 74 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی بڑھ کر 116 روپے 8 پیسے فی لیٹر…
ایف بی آر کو فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع
ایف بی آر کو نئی اعلان کردہ فکسڈ ٹیکس اسکیم سے 50 ارب روپے آمدن کی توقع ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ اسکیم ٹیکس ایمنسٹی نہیں بلکہ ٹیکس نیٹ بڑھانے کی کوشش ہے۔ اپنی حقیقی سیل چھپانے یا اکاؤنٹس مرتب نہ کرنے والے تاجروں کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا۔ ترجمان…
حکومت نے پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا کر دیا، ڈیزل کی قیمت برقرار
حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 7 روز کے لیے…