بلدیہ عظمیٰ کراچی کا انٹرٹینمنٹ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ
شہر قائد کے باسیوں پر ایک اور ٹیکس لگانے کی تیاری کر لی گئی، بلدیہ عظمیٰ کراچی نے انٹرٹینمنٹ ٹیکس نافذ کرنے کا فیصلہ کر لیا بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مطابق ہوٹلز،گیسٹ ہاؤسز،لاجز اور میرج ہالز انٹرٹینمنٹ ٹیکس نیٹ میں شامل ہونگے ۔ بل کی مجموعی رقم پر ایک فیصد…
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 22.64 ارب ڈالر تک پہنچ گئے
پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 22.64 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 29 مئی 2026ء کو ختم ہوئے ہفتے کے اختتام پر ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب 63 کروڑ 60 لاکھ امریکی ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے…
ایس ای سی پی نے پبلک آفرنگ ریگولیشنز 2017 میں ترامیم کر دیں
چھوٹے کاروباروں کے لیے آئی پی او کی شرائط میں مزید نرمی ہوگئی، شراکت داری اور ایل ایل پیز اب سابقہ منافع بخش ریکارڈ کی بنیاد پر آئی پی او کے اہل ہوں گے۔ کاروبار کمپنی بننے سے پہلے کی مالی کارکردگی کو آئی پی او اہلیت کے لیے استعمال کر سکیں گے، مستحکم…
دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کیلئے آسان ٹیکس شرح متعارف کرانے کی تجویز
ذرائع کے مطابق مجوزہ سکیم پر مختلف سٹیک ہولڈرز سے مشاورت جاری ہے، جس کے تحت 2 کروڑ روپے تک سالانہ کاروبار کرنے والے تاجر سکیم کے اہل ہوں گے، جبکہ کم از کم 3 سال سے کاروبار کرنے والے افراد بھی اس میں شامل ہو سکیں گے۔ رجسٹریشن آئیرس پورٹل، موبائل ایپ یا…
سونے کی قیمت میں اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں، آج سونا فی تولہ ایک ہزار 500 روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے ساتھ ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 69 ہزار 285 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ…
ایران امریکا کشیدگی کے بعد تیل مہنگا، دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں بے چینی
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ میزائل حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جبکہ دنیا کی متعدد اسٹاک مارکیٹیں بھی دباؤ کا شکار رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں برینٹ خام تیل…
پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 271 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر…
تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں 34 ارب ڈالر نقصان
ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال 11 ماہ میں برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں جبکہ جولائی سے مئی کے دوران درآمدات 62 ارب 66 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی رہیں۔ 11 ماہ میں برآمدات میں 5.61 فیصد کی کمی ہوئی جبکہ درآمدات میں 5.94 فیصد اضافہ ہوا،…
بجٹ 2026-27: پاور ڈویژن کے 48 ترقیاتی منصوبوں کیلئے 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں پاور ڈویژن کے ترقیاتی پروگرام کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جن کے مطابق 48 منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 91 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق پہلے سے جاری 45 ترقیاتی منصوبوں کیلئے 86 ارب روپے جبکہ…
ایس آئی ایف سی کی تین سالہ شاندار کارکردگی، معدنی شعبے کی ترقی میں اہم کامیابیاں
ایس آئی ایف سی نے تین برسوں میں معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور عالمی شراکت داری کے ذریعے پاکستان معیشت کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔ ریکوڈک، سینڈک اور دیگر منصوبوں میں بہتری سے معدنی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوا۔ معدنی شعبے کے لیے قومی فنڈ، ایک…