سالانہ بنیاد پر اپریل میں مہنگائی کی شرح ڈبل ڈیجٹ 10.89 فیصد تک پہنچ گئی
ملک میں مہنگائی وزارت خزانہ کے تخمینے سے بھی زیادہ ہو گئی، اپریل 2026 میں مہنگائی میں 2.48 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، شہری علاقوں میں مہنگائی 2.75 فیصد، دیہی علاقوں میں 2.09 فیصد کا اضافہ دیکھنے میں آیا، سالانہ بنیاد پر اپریل میں مہنگائی کی شرح…
ایف بی آر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام، شارٹ فال 683 ارب روپے تک پہنچ گیا
ایف بی آر ایک بار پھر ٹیکس وصولی کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہا۔ موحودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں شارٹ فال بڑھ کر 683 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ صرف اپریل میں ٹیکس وصولی میں 73 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ ریونیو میں مجموعی گروتھ 13 فیصد سے…
جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان
پیٹرول اور ڈیزل کے برعکس حکومت نے جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔ کمرشل جہازوں میں استعمال ہونے والے ایندھن کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسےفی لیٹر کمی کردی گئی۔ جیٹ فیول کی فی لیٹر قیمت 396 روپے 31 پیسے سے کم ہو کر 388 روپے 58…
پیٹرول پر لیوی میں کمی، ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے پیٹرولیم لیوی عائد
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ حکومت نے ڈیزل پر فی لیٹر 28 روپے 69 پیسے پیٹرولیم لیوی بھی عائد کر دی گئی ۔ اس سے پہلے ڈیزل پر لیوی کی شرح صفر تھی ۔ پیٹرول پر لیوی 107 روپے 38 پیسے سے کم ہو کر 103 روپے 50 پیسے فی…
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کیساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کرگیا
8 کروڑ لیٹر ڈیزل کے ساتھ پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز پار کر گیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب نے ایک اور پاکستانی جہاز کو ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت دیدی، پاکستانی بحری جہاز آبنائے ہرمز پار کرنےکے بعد خلیج عمان میں داخل ہوگیا۔ پی این ایس سی ذرائع کے مطابق جہاز…
Major Infrastructure Projects Boost Economic Development
Governments invest heavily in roads, energy, and smart city initiatives.
Financial Experts Predict Stable Growth in 2026
Analysts highlight key sectors expected to perform strongly this year.
New Smartphone Launch Sets Benchmark for Innovation
The latest device introduces cutting-edge features and improved performance.
International Sports Championship Draws Record Viewership
Millions tuned in worldwide as teams battled in a historic sporting event.