Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 1, 2026 1 Min Read
Comments Off on جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کے برعکس حکومت نے جیٹ فیول اور مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔

کمرشل جہازوں میں استعمال ہونے والے ایندھن کی قیمت میں 7 روپے 76 پیسےفی لیٹر کمی کردی گئی۔ جیٹ فیول کی فی لیٹر  قیمت 396 روپے 31 پیسے سے کم ہو کر 388 روپے 58 پیسے ہوگئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے ۔ مٹی کی تیل کی قیمت 365 روپے 21 پیسے سے کم کر کے 360 روپے 76 پیسے فی لیٹر کر دی گئی۔

واضح رہے کہ واضح رہے کہ حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں  میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 19 روپے 39 پیسے اور پیٹرول کی قیمت 6 روپے 51 پیسے فی لیٹر بڑھا دی گئی۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے سے بڑھا کر 399 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ پیٹرول کی قیمت 393 روپے 35 پیسے سے بڑھ کر 399 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہوگئی ۔ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے تین پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا، لائٹ ڈیزل کی قیمت 270 روپے51 پیسے سے بڑھا کر 287 روپے 54 پیسے ہوگئی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار

Next

صدر مملکت اور وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme