پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 532…
گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز
گوادر: گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا، نئے جہاز کی آمد سے گوادر میں تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل جاری ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ ایم وی شو لانگ میں 16 ہزار 77 میٹرک ٹن کارگو موجود ہے،…
بجٹ میں آٹو سیکٹر کو کیا ریلیف دیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
نئی آٹو پالیسی اور بجٹ میں آٹو سیکٹر کو ریلیف دینے کی تجاویز سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق آٹو سیکٹر کےلیے اضافی کسٹم ڈیوٹی کے خاتمے اور ریگولیٹری ڈیوٹی میں کمی کی تجویز ہے۔ نیشنل ٹیرف پالیسی کے تحت ڈیوٹیز میں مرحلہ وار کمی کی جائے گی۔ بیٹری الیکٹرک کے…
پاکستان کا تجارتی خسارہ جولائی تا اپریل تقریباً 32 ارب ڈالرتک پہنچ گیا
موجودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں تجارتی خسارے میں 20.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ماہانہ بنیاد پرتجارتی خسارے میں 43.50 فیصد تک کا نمایاں اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا اپریل تجارتی خسارے میں 20.28 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اس کی…
امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2 فیصد کمی کے بعد 104 ڈالر فی بیرل ہوگئی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں استحکام نہ آسکا،امریکی کروڈ آئل کی قیمت 2فیصد کمی کے بعد 104ڈالر فی بیرل ہوگئی،دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت ڈیڑھ فیصد کمی کے بعد 113ڈالر فی بیرل ہوگئی…
سلیکٹ یو ایس اے انویسٹمنٹ کانفرنس میں پاکستانی تاجر شریک ہونگے: نیٹلی بیکر
نیٹلی بیکر نے کہا کہ کانفرنس میں 100 ممالک کے 3 ہزار سرمایہ کار بھی شامل ہوں گے، کانفرنس کا مقصد امریکا میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ہے۔ امریکی ناظم الامور نے کہا کہ کانفرنس سے امریکا میں سرمایہ کاری کے مواقع کی نشاندہی میں مدد ملے گی،…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 4000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 245 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تاہم کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ…
مشرق وسطیٰ تنازع سے ایشیائی معیشت متاثر ہونے کا خدشہ ہے،اے ڈی بی
ایشیائی ترقیاتی بینک نے مشرق وسطیٰ تنازع سے ایشیائی معیشت متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا اور کہا کہ تیل کی قیمتیں بڑھنے سے صورتحال مزید خراب بھی ہوسکتی ہے ۔ ازبکستان کے شہر سمرقند میں اے ڈی بی سالانہ اجلاس میں کہا گیا کہ خطے کی شرح نمو کم ہو کر 4.7فیصد…
بزنس کمیونٹی کا بجٹ میں سپرٹیکس ختم کرنے، کارپوریٹ ٹیکس میں بتدریج کمی کا مطالبہ
نئے مالی سال کا بجٹ بنانے کیلیےبزنس کمیونٹی نے اہم تجاویز حکومت کو پیش کردی۔ نئےمالی سال27-2026 کیلئے بجٹ سازی کا مرحلہ،بزنس کمیونٹی نےسپر ٹیکس ختم کرنے،کارپوریٹ ٹیکس میں بتدریج کمی کا مطالبہ کردیا،ٹیکس نیٹ بڑھانے کیلئے تاجروں پرماہانہ 10 ہزار روپے فکسد…
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوگیا
گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی بھی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3800 روپےسستا ہوکر479962 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 3257 روپے کم ہوکر 411490 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت 100 روپےکم ہو…