پاکستان کےساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، امریکی حکام
امریکا نےعالمی تجارت کیلئے پاکستان کا رول اہم قرار دیا ہے،امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےخطے میں استحکام کیلئےپاکستان کےمثبت کردار کو سراہا۔ وفاقی وزیرتجارت جام کمال سےڈپٹی امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےورچوئل ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے پاک امریکا…
تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 11100 روپےمہنگاہوکر488962 روپے کاہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 9517 روپے بڑھکر 419206 روپے ہوگئی۔ جبکہ…
بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ
بجلی کی بڑھتی طلب کےباعث حکومت نے مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،مئی کیلئے اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کر دیئے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کےمطابق ملک میں بجلی کی طلب میں اضافے کےپیش نظرپاکستان ایل این جی لمیٹڈ نےمئی کےمہینےکیلئے 2 ایل این جی…
وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں نمایاں اضافے کی تجویز
راولپنڈی: بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی غیرسرکاری تنظیم سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) نے آئندہ مالی سال2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سگریٹ پر عائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(ایف ای ڈی) میں نمایاں اضافے کی تجویز پیش کر دی۔…
ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبروں کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی
لندن: ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات کی خبریں رپورٹ ہونے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی۔ برطانوی خام تیل 4 فیصد کمی کے بعد 110 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ امریکی خام تیل کی قیمت میں بھی 4 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے…
ایل پی جی کی قیمت میں معمولی کمی، گھریلو سلنڈر سستا ہو گیا
ملک میں ایل پی جی کی قیمت میں 31 پیسے کی معمولی کمی کر دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسے کمی کے بعد نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو استعمال کے سلنڈر کی قیمت میں…
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2100 روپے سستا ہوکر477862 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1801 روپے کم ہوکر 409689 روپے ہوگئی۔ جبکہ فی تولہ…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پہلی بار باضابطہ کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم کر دیا گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کےسرمایہ کاروں کےلیےبڑی خوشخبری سامنےآئی ہےجہاں پہلی بارباضابطہ کیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ قائم کردیا گیا۔ فنڈ کا ابتدائی سرمایہ پندرہ کروڑ روپے رکھا گیا ہے اوراس میں مارکیٹ کے پانچ بڑے ادارے شامل ہوں گے۔پی ایس ایکس، نیشنل…
موجودہ مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں صرف 22 کروڑ ڈالر اضافہ
موجودہ مالی سال کے پہلےدس ماہ کےدوران ٹیکسٹائل ایکسپورٹس میں صرف 22 کروڑ ڈالر اضافہ ریکارڈ کیا گیا,جولائی 2025 سے اپریل 2026 تک ٹیکسٹائل برآمدات کا حجم 15 ارب ڈالر سے زائد رہا۔ ادارہ شماریات کےمطابق جولائی تا اپریل ٹیکسٹائل برآمدات میں 1 اعشاریہ چار آٹھ…
آئی ایم ایف کا ساورن ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خودمختار ویلتھ فنڈ پر متعدد پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کر دی۔ آئی ایم ایف نے پاکستان سے خودمختار ویلتھ فنڈ کو مکمل طور پر فعال بنانے کیلئے سخت شرائط عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان شرائد میں ان شرائط کے تحت خودمختار…