عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کیلئے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں کمی کا اعلان
وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے عالمی ٹرانزٹ ٹریفک بڑھانے کیلئے گوادر پورٹ پر ٹیرف میں نمایاں کمی کا اعلان کردیا۔ جنید انوار چوہدری نے کہا کہ کنٹینر بردار جہازوں کی برتھنگ فیس میں 25 فیصد، انٹرنیشنل ٹرانس شپمنٹ کنٹینرز پر پورٹ چارجز میں 40 فیصد…
ٹرمپ کی جانب سے ایرانی تجاویز مسترد کیے جانے کے بعد تیل کی قیمت میں اضافہ
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے امریکی تجاویز پر ایران کے ردِ عمل کو ’مکمل طور پر نا قابلِ قبول‘ قرار دیے جانے کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں برطانوی برینٹ کروڈ…
ایئرلائنز کے لیے بری خبر، حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ کر دیا
ایئرلائنزکےلیےبری خبر،حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنےوالاجیٹ فیول مہنگاکردیا۔ حکومت نےکمرشل پروازوں کےطیاروں کےاستعمال آنے والا جیٹ فیول مہنگاکردیا،جیٹ فیول کی قیمت میں 53روپے11پیسےفی لیٹراضافہ کیا گیا،جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھ…
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا دوسرے روز بھی سستا
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا دوسرے روز بھی سستا ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24کیرٹ فی تولہ سونا 400روپےسستاہوکر493662 روپے پر آگیا ہے،جبکہ دس گرام سونےکی قیمت 343 روپےکم ہوکر423235روپےہوگئی ہے۔ اس کےعلاوہ فی تولہ چاندی کی قیمت…
شوگرز ملز ایسوسی ایشن نے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی
شوگر ملز مالکان نے ایک مرتبہ پھر چینی برآمد کرنے کی تیاری شروع کر دی،حکومت سے 10 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق شوگر ملز ایسوسی ایشن نےحکومت کو چینی کی پیداوار اوردستیاب اسٹاک سے متعلق اعداد وشمار بھی فراہم کردیےہیں،شوگرملزایسوسی…
آئی ایم ایف نے پاکستان میں معاشی شرح نمو سست، مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کردی
آئی ایم ایف نے پاکستان میں معاشی شرح نمو سست، مہنگائی بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ آئی ایم ایف کی رپورٹ کےمطابق اس سال جی ڈی پی گروتھ 3.6 فیصد،اگلےسال 3.5 فیصد پرآجائے گی، حکومت نےرواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ کا ہدف 4.2 فیصدمقررکررکھا ہے،اس سال اوسط مہنگائی…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پرعائد لیوی کی شرح بڑھا دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کی شرح بڑھا دی۔ حکومت کی جانب سےپیٹرول اورڈیزل پرلیوی میں 13 روپے 91 پیسےفی لیٹرکا اضافہ کیاگیا،پیٹرول پر لیوی اضافے کےبعد 117روپے41 پیسے فی لیٹرمقررکی گئی۔ ہائی اسپیڈڈیزل پرپیٹرولیم لیوی 42 روپے 60 پیسےفی لیٹرکردی…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4 فیصد اضافہ
پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا۔ ملک شہزاد اعوان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ قابلِ مذمت ہے اور…
ایک ہفتے میں چکن کی قیمت میں 48 روپے 40 پیسے کا بڑا اضافہ، رپورٹ
ملک میں مہنگائی کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں ایک ہفتے کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر…
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری میں اضافہ، مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب سے متجاوز
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوگیا۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ماہانہ سرمایہ کاری 32 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی جبکہ مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب 70 کروڑ ڈالر اور اکاؤنٹس کی تعداد 9 لاکھ سے زیادہ ہوگئی۔ مارچ 2026 میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ…