اوپیک کی تیل کی پیداوار 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی
پیڑول برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی تیل کی پیداوار 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی۔ خبر ایجنسی کے سروے کے مطابق آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث تیل کی پیداوار اپریل میں 2 کروڑ بیرل یومیہ سے کم ہوکر 8 لاکھ 30 ہزار بیرل ہوگئی۔ کویت کی تیل کی…
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 3 روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی کے نرخ بھی بڑھ گئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 4100 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 92 ہزار 462 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 571 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام…
پٹرولیم لیوی کی مد میں عوام سے کتنی رقم وصول کی گئی؟ تفصیلات جاری
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی وصولی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں۔ دستاویز کے مطابق 9 ماہ کے دوران صارفین سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 12کھرب 5ارب 18کروڑ وصول کئے گئے، مارچ میں صارفین سے ایک کھرب 37ارب پیٹرولیم…
خام تیل کی عالمی رسد میں ہفتہ وار 10 کروڑ بیرل کی کمی کا خدشہ
آرامکو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر امین ناصر کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش برقرار رہی تو مارکیٹ کو ہر ہفتے 10 کروڑ بیرل تیل کی کمی کا سامنا ہوگا۔ عالمی خبررساں ادارے کے مطابق سی ای او آرامکو نے کہا کہ جنگ سے پہلے آبنائے ہرمز سے روزانہ 70 بحری جہاز گزرتے…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 589 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا اتار چڑھاؤ…
کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار
ملک بھر کی کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 3 پیسے کمی کے بعد 278 روپے 67 پیسے پر بند ہوئی۔ دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای کیپ) کے مطابق…
بینکنگ محتسب پاکستان نے سالانہ رپورٹ برائے دو ہزار پچیس جاری کردی
بینکنگ محتسب پاکستان نے سالانہ رپورٹ برائے دو ہزار پچیس جاری کردی ، بینکنگ محتسب نے 2025میں بینک صارفین کو ایک ارب 87کروڑ روپے کا ریلیف فراہم کیا، بینکوں کے خلاف شکایات میں ایک سال میں پندرہ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بینکنگ محتسب…
سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی ہوگئی۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 5300 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4544 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 18 ہزار 961 روپے…
مشرق وسطیٰ کشیدگی، ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 8 فیصد کمی
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں اوورسیز پاکستانیوں نے 3 ارب 50 کروڑ ڈالر وطن بھیجے جبکہ مارچ…