ذرائع آمدن سے زائد اثاثے، ایف بی آر کو سرکاری ملازمین کیخلاف تحقیقات کا اختیار دیا جائے گا
اسلام آباد: ایف بی آر کو یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ ایسے سرکاری ملازمین کی جانچ پڑتال اور تحقیقات کر سکے جن کے اثاثے جائز ذرائع آمدن سے زیادہ ہوں، خصوصاً اگر وہ مسلسل تین برس تک اثاثہ جات کا گوشوارہ جمع کراتے رہیں۔ سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور دیگر…
معاشی سست روی، سرمایہ کاری اور بچت کے اہداف پھر حاصل نہ ہوسکے
اسلام آباد: حکومت رواں مالی سال کے دوران سرمایہ کاری اور بچت کے 2 اہم معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی کیونکہ حکومتی کوششوں کے باوجود سرمایہ کاری کی شرح جمود کا شکار رہی جبکہ قومی بچت مزید کم ہوگئی۔ منصوبہ بندی وزارت کی جانب سے قومی اکاؤنٹس کے عبوری…
گزشتہ دو برسوں کے دوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سروے رپورٹ
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے نان اسینشل ادویات کی ڈی ریگولیشن کے بعد قیمتوں میں اضافے سے متعلق دوسرا سروے مکمل کرلیا۔ سروےرپورٹ کےمطابق گزشتہ دو برسوں کےدوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،دو سال کےدوران 42 فیصد ادویات کی…
پاکستان نے چینی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کردیا
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا، جسے سرمایہ کاروں کی جانب سے غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی۔ اعلامیے کے مطابق 1.75 ارب یوآن مالیت کے پانڈا بانڈ کے مقابلے میں 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول ہوئیں، جس کے باعث بانڈ کو ضرورت سے تقریباً…
سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق مرکزی بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک کروڑ 67 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد ذخائر کی مجموعی مالیت 15 ارب 86 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ہوگئی۔ دوسری جانب کمرشل…
کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری
کرنسی مارکیٹس میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 62 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق ڈالر کی…
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 528 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ تاہم ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں…
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1000 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 92 ہزار 362 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 22 ہزار 121 روپے ہوگئی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ…
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں نمایاں اضافہ، فری لانسرز نے بھی نئے ریکارڈ قائم کر دیے
اسلام آباد: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات اور ترسیلات زر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت آئی ٹی کی جانب سے بتایا گیا کہ آئی سی ٹی خدمات کی ترسیلات میں 19.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی وزیر آئی ٹی شزا فاطمہ…
کم رسک میوچل فنڈ اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری حد میں بڑا اضافہ
چھوٹے سرمایہ کاروں کے لیے میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کو مزید آسان بنا دیا گیا ہے، کم رسک میوچل فنڈ اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری حد میں بھی نمایاں اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایس ای سی پی نے ریگولیٹری فریم ورک میں ترمیم کا سرکلر جاری کر دیا، سہل اکاؤنٹس کی سرمایہ کاری…