قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا
قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا جو اب کراچی پہنچ چکا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایران جنگ کے بعد تین ایل…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 528 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام…
آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ
نئے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے تکنیکی مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف وفد کو ڈیٹا شیئرنگ شروع کردی۔ نئے بجٹ میں 400 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس اقدامات تجویز کئے جارہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو بجٹ سازی کی اہم ذمہ داری مل گئی، اسحاق ڈار…
حکومت کا بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور
حکومت نے آئندہ بجٹ میں ڈیجیٹل مانیٹرنگ سسٹم اور اے آئی پر مبنی ٹیکس اصلاحات نافذ کرنے پر غور شروع کر دیاہے۔ ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرصدارت اجلاس اجلاس ہوا، اجلاس میں آئندہ وفاقی بجٹ کے لیے تجویز کردہ ٹیکس…
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت گرگئی
عالمی منڈی میں ہونے والی قیمتوں میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخ گر گئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا سستا ہوگیا،24 کریٹ فی تولہ سونا 1100 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 91 ہزار 362…
اخراجات آمدنی سے زیادہ، بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا
رواں مالی سال بھی حکومت کے اخراجات آمدنی سے تجاوز کر گئے۔ مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں بجٹ خسارہ 856 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ صوبائی سرپلس کی وجہ سے مالی خسارہ 541 ارب تک لانے میں مدد ملی۔ دستاویز کے مطابق جولائی تا مارچ مجموعی حکومتی آمدن 14 ہزار 799 ارب…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران منفی رجحان
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار 806 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروبار دن کے…
بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی کے بلوں میں بھی 3 سال میں صارفین سے اربوں کی ٹیکس کی مد میں بٹور لیے گئے۔ بجلی صارفین سے 3 سال میں ایک ہزار 906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے ۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال بجلی صارفین سے 700 ارب سے زائد…
قرضے، سود ادائیگی اور دفاع پر خرچہ عوامی ترقیاتی منصوبوں سے کہیں زیادہ
اسلام آباد: مالی سال 26-2025 کے پہلے 9 ماہ تک پاکستان میں قرضوں کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات ترقیاتی منصوبوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ رہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری مالیاتی رپورٹ کے مطابق حکومت آمدنی اور اخراجات کے اعداد و شمار میں مکمل مطابقت پیدا…
گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال کے بجائے اس کی آمدنی کی بنیاد پر…