Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 14, 2026 2 Min Read
Comments Off on آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے کا مطالبہ

نئے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے تکنیکی مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف وفد کو ڈیٹا شیئرنگ شروع کردی۔ نئے بجٹ میں 400 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس اقدامات تجویز کئے جارہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو بجٹ سازی کی اہم ذمہ داری مل گئی، اسحاق ڈار کی سربراہی میں قائم کمیٹی ٹیکس تجاویز اور سفارشات کو حتمی شکل دے گی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی کا عمل تیز کرنے پر زور دیا جبکہ 683 ارب روپے ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ نئے مالی سال میں چاروں صوبے زرعی آمدن پر مکمل ٹیکس وصولی کریں گے۔ حکومت کی ٹیکس ریونیو سمیت سالانہ معاشی اہداف پر پھر نظرثانی کی تجویز دیدی۔

آئی ایف ایف مشن کو دوران بریفنگ بتایا گیا کہ معاشی شرح نمو کا 4.2 فیصد کا ہدف بھی پورا نہیں ہوسکے گا، رواں مالی سال 13 ہزار 989 ارب روہے کا نظرثانی شدہ ٹیکس ہدف بھی مشکل ہے۔

آئی ایم ایف حکام نے تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے پر زور دیا،ذرائع کے مطابق ماہ میں صارفین سے 1330 ارب سے زائد کی پیٹرولیم لیوی کی وصولی کی گئی جبکہ پیٹرولیم لیوی کا ہدف 1468 ارب روپے مقرر ہے۔

خسارہ کم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے مالی ڈسپلن یقینی بنانے کا بھی مطالبہ کردیا، نئے بجٹ میں صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر، سماجی تحفظ کیلئے زیادہ رقم رکھنے پر زور دیا گیا۔

آئی ایم ایف نے صحت اور تعلیم پر جی ڈی پی کا کم از کم 3 فیصد خرچ کرنے کا مطالبہ کیا، نیشنل فسکل پیکٹ پر عمل درآمد میں مزید تاخیر نہ کرنے پر بھی زور دیا، نیشنل فسکل پیکٹ پر عمل درآمد میں کوئی رعایت یا نرمی نہیں ہوگی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026 نافذ ہو گیا

Next

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme