حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کےمطابق پیٹرول پر لیوی میں کمی جبکہ ڈیزل پر اضافہ کردیا گیا،پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 9 روپے 24 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی،پیٹرول پر لیوی 117 روپے 41 پیسے سے کم کرکے 108 روپے…
پیٹرول اور ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 7روپے 23 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت311 روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل 5،5 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 7 روز کے لیے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد ڈیزل کی قمیت 409…
ملک میں مہنگائی کا پارہ ہائی،ہفتہ وارشرح میں مزید اضافہ
مہنگی پیٹرولیم مصنوعات کے منفی اثرات کے باعث ایک ہفتے کے دوران 0.47 فیصد اضافے کے ساتھ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 14.52 فیصد پر جا پہنچی۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے میں 23 اشیا مہنگی ہوئیں جبکہ صرف 9…
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان
ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن بھیج دیئے تھے تاہم حکومت نے ڈیزائن…
آئی ایم ایف ایف بی آرکی کارکردگی سے ناخوش، ٹیکس شارٹ فال 684 ارب روپے تک پہنچ گیا
عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) نےایف بی آر کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے ٹیکس نیٹ بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال میں ایف بی آرکو ٹیکس ریونیو میں بھاری شارٹ فال کا سامنا ہے،چھ ماہ میں ٹیکس خسارہ 336 ارب…
دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ
امریکا ایران جنگ کے بعد دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔ پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 48 فیصد اور پیٹرول کی قیمت میں 56 فیصد تک اضافہ ہوا۔ امریکا میں ڈیزل کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ ہوا۔ فلپائن میں نرخ 43 فیصد، سری…
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار 5 سو روپے کی بڑی کمی
گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی گراوٹ ریکارڈ کی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 15500 روپےسستا ہوکر476862 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 13289 روپے گرکر 408832 روپے ہوگئی۔ جبکہ فی تولہ…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مندی کا سلسلہ برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا ہے، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس…
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی
پاکستان کے پانڈا بانڈ نے نئی تاریخ رقم کردی،دنیا میں کسی ملک کےامیج کو جاننا ہوتو فائنانشل مارکیٹس کی کسوٹی سےاچھا پیمانہ کوئی دوسرا نہیں ہوتا،پاکستان کو جب جب اسکی ضرورت قرض کی عالمی منڈی میں لیکر گئی تو ہر بارعالمی سرمایہ کاروں نے اپنی شرائط پر قرض…