Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن بھیج دیئے تھے تاہم حکومت نے ڈیزائن میں کچھ تبدیلیاں اور مزید بہتر کرنے کیلئے اسٹیٹ بینک کو واپس بھیجے ہیں۔ اسٹیٹ بینک اس پر کام کر رہا ہے نئے نوٹ کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ دے گی۔

قبل ازیں کراچی چیمبرآف کامرس میں تاجروں سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ 3سال قبل اورآج کے معاشی حالات میں نمایاں فرق ہے، معاشی بحالی کے باوجود کئی مسائل درپیش ہیں، مشرقِ وسطیٰ جنگ کے معاشی چیلنجز بھی موجود ہیں۔

جمیل احمد نے کہا کہ 2023ءکی نسبت2026ءمیں لیٹرآف کریڈٹ کھلنے میں بہتری آئی، پاکستان کی اوسط درآمدات فی الوقت ماہانہ5ارب ڈالر سے زائد ہیں،3سال قبل ماہانہ درآمدات اوسطاً 3 ارب ڈالر تھیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

دکانوں، کاروبار اور مارکیٹس کے اوقات کار میں نرمی کا اعلان

Next

عوام کو مفت علاج کی فراہمی پیپلزپارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے، بلاول بھٹو

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme