Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

عوام کو مفت علاج کی فراہمی پیپلزپارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے، بلاول بھٹو

By FARHAN.YOUNAS1992
May 15, 2026 1 Min Read
Comments Off on عوام کو مفت علاج کی فراہمی پیپلزپارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے، بلاول بھٹو

بلوچستان میں صحت کے شعبے میں بڑے منصوبوں کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں جدید طبی سہولیات سے متعلق 11 اہم منصوبوں کا افتتاح کردیا۔ کہتے ہیں عوام کو مفت اور معیاری علاج کی فراہمی پیپلز پارٹی کی سیاست کا بنیادی مقصد ہے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں 150 بستروں پر مشتمل جدید ٹراما سینٹر ، بینظیر ایمبولینس سروس ،پیپلز ایئر ایمبولنس اور  50 بستروں پر مشتمل باچا خان ہسپتال سمیت  صحت کے شعبے سے متعلق گیارہ بڑے منصوبوں کا افتتاح کیا۔

افتتاحی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  وہ سرفراز بگٹی   اور بلوچستان حکومت کی کارکردگی سے   خوش ہوئے ہیں ۔ صرف دو سالوں میں اتنے بڑے منصوبوں کی تکمیل سے غریب طبقے کو علاج و معالجے میں آسانیاں لیں گی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے وعدہ کیا ہے کہ 5 سال میں تمام منصوبے مکمل کریں گے۔ کہا کہ ہیلتھ کیئر ہر شہری کا حق، کوشش ہے عوام کو مفت اور معیاری علاج فراہم کریں گے۔ پیپلزپارٹی نےہمیشہ عوام دوست سیاست کی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج کل خطے میں بہت سی مشکلات ہیں، مشکلات کی وجہ سےمعاشی مسائل کابھی سامناہے، عوام کو مہنگائی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان

Next

ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کا برانڈ اُس کے لیے پھندا بنے گا، ایڈیشنل آئی جی کراچی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme