مسلسل تین ماہ سے سرپلس رہنے والا ملکی کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا
پاکستان کا جاری کھاتہ ایک بار پھر خسارے میں چلا گیا،مسلسل تین ماہ تک سرپلس رہنے کے بعد اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ منفی ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےجاری کردہ اعدادوشمار کےمطابق اپریل 2026 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارے کا شکار رہا۔ رواں…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ
عالمی مارکیٹ کے زیراثر ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں24 کیرٹ کیرٹ فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوکر 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے بڑھکر 409089 روپے ہوگئی۔…
کراچی: پاکستان کی بلند ترین عمارت برجِ قائد کی تعمیر کا معاہدہ طے
منصوبے کے مطابق 82 منزلہ “برجِ قائد” 941 فٹ بلند ہوگی، جو پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا اعزاز اپنے نام کرے گی۔ یہ شاندار منصوبہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں تعمیر کیا جائے گا۔ حکام کے مطابق جدید طرزِ تعمیر کا حامل “برجِ قائد” تقریباً 6 ایکڑ اراضی پر مشتمل…
کراچی پورٹ پر ’’صاف بندرگاہ، محفوظ سمندر‘‘ مہم تیز
وفاقی وزیر جنید انوار چودھری نے کہا ہے کہ سمندری حیات اور ماحول دوست بندرگاہوں کے تحفظ کیلئے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا، گزشتہ دو ہفتوں کے دوران کراچی بندرگاہ سے 58 ہزار کلوگرام کچرا سمندر سے صاف کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ صفائی آپریشن میں 487 اہلکاروں…
23 ویں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کا کامیابی کیساتھ اختتام
کراچی: پاکستان میں صنعتی شعبے کا عالمی ایونٹ 23 ویں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کراچی میں کامیابی کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔ ایونٹ میں چین سمیت مختلف ممالک کے صنعتی وفود اور سرمایہ کاروں نے بھرپور شرکت کی، یہ نمائش عالمی صنعتی تعاون…
آئی ایم ایف نے گیس کے گردشی قرضے کو توانائی شعبے پر بڑا دباؤ قرار دے دیا
آئی ایم ایف نے پاکستان میں گیس سیکٹر کے بڑھتےگردشی قرضے کو توانائی شعبے پر بڑا دباؤ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مزید وضاحت طلب کر لی۔ ذرائع وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق حکومت نےگیس سیکٹر کےگردشی قرض کے خاتمے کیلئے منیجمنٹ پلان آئی ایم ایف کو پیش کردیا ہے،پلان…
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے
مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا بھی بندوبست کر لیا گیا۔…
وفاقی بجٹ 2026-27 ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار
اسلام آباد: پاکستان کے آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 کو ماہرین نے ملکی معیشت کیلیے فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ اب وقت آ گیاہے کہ حکومت روایتی ٹیکسوں اور عارضی مالی اقدامات سے آگے بڑھ کر طویل المدتی معاشی اصلاحات متعارف کرائے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…
تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں کمی، نان ٹیکس سلیب 12 لاکھ کرنے کا مطالبہ
فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس میں کمی، نان ٹیکس سلیب 12 لاکھ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرزآف کامرس اینڈانڈسٹریز نے بجٹ کی تیاری کیلئے بڑی تجاویز دے دیں۔ تجاویز کے مطابق سپرٹیکس اور…