Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

کراچی: پاکستان کی بلند ترین عمارت برجِ قائد کی تعمیر کا معاہدہ طے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 18, 2026 1 Min Read
Comments Off on کراچی: پاکستان کی بلند ترین عمارت برجِ قائد کی تعمیر کا معاہدہ طے

منصوبے کے مطابق 82 منزلہ “برجِ قائد” 941 فٹ بلند ہوگی، جو پاکستان کی سب سے بلند عمارت کا اعزاز اپنے نام کرے گی۔ یہ شاندار منصوبہ ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں تعمیر کیا جائے گا۔

حکام کے مطابق جدید طرزِ تعمیر کا حامل “برجِ قائد” تقریباً 6 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہوگا جبکہ منصوبے کی تکمیل کیلئے 6 سال کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی اور دیگر متعلقہ اداروں کی جانب سے منصوبے کیلئے 941 فٹ بلندی کا این او سی بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

اے بی ایس ڈیولپرز بین الاقوامی ماہرین اور کنسلٹنٹس کی نگرانی میں اس منصوبے پر کام کرے گا، جسے ملک میں جدید تعمیراتی ترقی کی اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے۔

ماہرین کے مطابق “برجِ قائد” کی تعمیر سے کراچی میں جدید شہری انفراسٹرکچر، سرمایہ کاری اور کاروباری سرگرمیوں کو مزید فروغ ملے گا جبکہ یہ منصوبہ پاکستان میں جدید ہائی رائز ڈیولپمنٹ کے نئے دور کے آغاز کی علامت بھی ثابت ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

اسحاق ڈار کا قطر کے وزیرِ مملکت خارجہ سے رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

Next

اماراتی نیوکلیئر پلانٹ پر حملہ خطرناک، جوہری تنصیبات کو نشانہ نہ بنایا جائے: دفتر خارجہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme