یو اے ای پر حملے اور ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کی اطلاعات، خام تیل مزید مہنگا ہوگیا
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یو اے ای پر حالیہ حملے اور ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی اطلاعات کے باعث عالمی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی،جس کے اثرات تیل کی قیمتوں پر بھی پڑے۔ امریکی خام تیل…
ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 21 فیصد اضافہ
سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کے باعث ملک میں کمپنیوں کی رجسٹریشن اور ریگولیٹری کمپلائنس میں نمایاں بہتری آگئی۔ رواں سال فروری سے اپریل کے دوران 10 ہزار 511 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں…
ٹیکسٹائل، بیوریجز سمیت مختلف شعبوں کی صنعتی پیداوار کی مکمل نگرانی کا فیصلہ
بجٹ 2026-27 کی تیاریوں کے سلسلےمیں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ٹیکس تجاویز پر مشاورت جاری ہے، جبکہ ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات کا خاکہ بھی پیش کردیا۔ دستاویزات کےمطابق صنعتی پیداوارکی نگرانی کیلئے موثرنظام متعارف کرانے کافیصلہ…
پاکستان کی فشریزبرآمدات میں تاریخی اضافہ،سالانہ ہدف ڈیڑھ ماہ پہلے حاصل
پاکستان کی فشریز برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران تاریخی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے اور برآمدات کا سالانہ ہدف مالی سال ختم ہونے سے ڈیڑھ ماہ پہلے ہی حاصل کرلیا۔ ذرائع کےمطابق پاکستان کی فشریز برآمدات 50 کروڑ ڈالر سےتجاوز کرچکی ہیں جبکہ جون میں مالی سال کے…
حکومت نے آئی ایم ایف کو 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروا دی
وزارت خزانہ اورایف بی آرکی نااہلی کابوجھ غریب عوام پرڈالنےکی تیاری،آئی ایم ایف کو 860ارب روپے کےاضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروادی گئی،آئی ایم ایف کےدباؤ پرپیٹرول اورڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا بھی فیصلہ کرلیاگیا،نئے بجٹ کا حجم 17 ہزار ارب روپے سے…
توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد: آئی ایم ایف کی تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان کے توانائی کے شعبے کا مجموعی گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی سطح کو چھو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس سنگین مالیاتی صورتحال میں گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ 3 ہزار…
ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی، گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی۔ کراچی چیمبر سے خطاب کرتے ہوئے جمیل احمد کا کہنا تھا کہ رواں مالی سال نو مہینوں میں معاشی نمو 3.7 فیصد رہی جبکہ مہنگائی بڑھنے کی شرح 7 فیصد تک جائے گی۔ انہوں نے…
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں آج بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 600 روپےسستا ہوکر476262 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 515 روپے گرکر 408317 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی…
نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ
نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ کیاگیا ہے،اس اقدام سے جی ڈی پی کے اعشاریہ ایک پانچ فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔ مالی سال 2026-27 کےبجٹ کی تیاریاں جاری ہیں،انکم ٹیکس اورسیلز ٹیکس کےشعبوں میں چھوٹ میں کمی کا…
قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا
بجلی کی پیداوارمیں استحکام اورپاور سیکٹر کیلئے اچھی خبر سامنے آئی ہے،قطر سے ایل این جی لیکر تیسرا بحری جہازپاکستان پہنچ گیا۔ پورٹ قاسم حکام کےمطابق مہزم نامی بحری جہاز راس لفان پورٹ سے 56 ہزار 573 میٹرک ٹن ایل این جی لیکر کراچی پہنچا،شپنگ ذرائع کے مطابق…