Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

حکومت نے آئی ایم ایف کو 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروا دی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 2 Min Read
Comments Off on حکومت نے آئی ایم ایف کو 860 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروا دی

وزارت خزانہ اورایف بی آرکی نااہلی کابوجھ غریب عوام پرڈالنےکی تیاری،آئی ایم ایف کو 860ارب روپے کےاضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروادی گئی،آئی ایم ایف کےدباؤ پرپیٹرول اورڈیزل پر سبسڈی بند کرنے کا بھی فیصلہ کرلیاگیا،نئے بجٹ کا حجم 17 ہزار ارب روپے سے زائد ہونے کا امکان ہے۔

بجٹ27-2026میں بھی وزارت خزانہ اور ایف بی آرکی نالائقیوں کی سزا غریب عوام کو دینے کی تیاری کرلی ہے،آئی ایم ایف کو 860 ارب روپےکےاضافی ٹیکس اقدامات کی یقین دہانی کروا دی گئی،عالمی مالیاتی فنڈ کی ڈکٹیشن پرپیٹرول اورڈیزل پر سبسڈی بند کرنےکا فیصلہ کرلیاگیا ہے،ملک میں توانائی اور ایندھن کی قیمتیں نئی بلندیوں پر جانے کا خدشہ ہے،آئی ایم ایف نے جی ایس ٹی کی مد میں بھی اضافی 2 ہزار ارب روپے جمع کرنے کا ٹارگٹ دیدیا۔

ذرائع کےمطابق نئے وفاقی بجٹ کا حجم 17 ہزار ارب روپے سے زیادہ ہونےکا امکان ہے، اگلے مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 7 ہزار ارب ،جون 2027  تک 15 ہزار 267 ارب روپے ٹیکس وصولی کا ہدف متوقع ہے۔

وزارت خزانہ اورایف بی آرکاعوام پر 430 ارب کا اضافی بوجھ ڈالنےکا پلان ہے،215ارب روپےاضافی ٹیکس اور باقی 215 ارب آڈٹ اور سخت نگرانی سے حاصل کئے جائیں گے،چاروں صوبے بھی 430 ارب کے نئے ٹیکس لگائیں گے ۔

ذرائع نےمزید بتایا ہےکہ پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1727 ارب وصول کئے جائیں گے جوموجودہ مالی سال سے  260ارب روپے زیادہ ہیں،کسی شعبے کو ریلیف دینے کیلئے دیگر سیکٹرز پر بوجھ  ڈالا جائےگا ۔

آئی ایم ایف سےوعدےکے باوجود حکومت زرعی آمدن پر ٹیکس وصولی میں ناکام رہی،زرعی شعبےکا معیشت میں حصہ تقریباً 25 فیصد جبکہ ٹیکس وصولی صرف 0.3 فیصد ہے۔ مہنگائی پہلےہی ڈبل ڈیجیٹ تک پہنچ چکی،آئندہ مالی سال میں اس کی اونچی اڑان برقرار رہنے کا خدشہ ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

توانائی کا شعبہ بحران کا شکار، گردشی قرضہ 5 ہزار 206 ارب روپے کی خطرناک سطح پر پہنچ گیا

Next

پاکستان کی فشریزبرآمدات میں تاریخی اضافہ،سالانہ ہدف ڈیڑھ ماہ پہلے حاصل

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme