Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

By FARHAN.YOUNAS1992
May 16, 2026 1 Min Read
Comments Off on پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل 5،5 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، اطلاق آج رات 12 بجے سے آئندہ 7 روز کے لیے ہوگا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمی کے بعد ڈیزل کی قمیت 409 روپے 58 پیسے فی لیٹر جبکہ پٹرول کی قیمت 409 روپے 78پیسے فی  لیٹر مقرر کردیا گیا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے پیٹرول فی لیٹر 14 روپے 92 پیسے مہنگا کردیا گیا جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے  کا اضافہ کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ امریکا ایران جنگ کے بعد دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے۔ پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 48 فیصد اور پیٹرول کی قیمت میں 56 فیصد تک اضافہ ہوا۔ امریکا میں ڈیزل کی قیمت میں 45 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج،

Next

پاکستان کو دنیا میں تنہا کرنے کی کوشش میں بھارت خود اکیلا ہو رہا ہے : را کے سابق سربراہ کا اعتراف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme