ملک بھر کیلئے بجلی ایک روپے 98 پیسے فی یونٹ سستی، نوٹیفکیشن جاری
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے۔ بجلی جنوری تا مارچ 2026ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے، بجلی سستی کرنے کا اطلاق جون سے اگست…
امریکی صدر کے ممکنہ ڈیل سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
صدر ٹرمپ کے ممکنہ ڈیل سے متعلق بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برینٹ کروڈ آئل کی قیمت تقریباً ڈیڑھ فیصد کمی کے بعد 92.91 ڈالر فی بیرل ہوگئی،جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے نرخ بھی کم ہو…
رئیل اسٹیٹ شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاری
ملک میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین نیب نذیر احمد نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملک میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں وسیع اصلاحات متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے بتایا…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر…
پنجاب حکومت کا پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے صوبے میں آٹے اور گندم کے نرخ میں استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدنے کی منظوری دے دی۔ صوبے میں آٹے کا نرخ اور ویٹ مارکیٹ کے استحکام کیلئے پاسکو سے گندم خریدی جائے گی، عوام کے لئے سستا آٹا اور روٹی یقینی بنانے کیلئے فلور ملوں کو…
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار پوائنٹس کی حد بھی کھو بیٹھا
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 432 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں مندی کا…
بجٹ میں خواتین کیلئے خوشخبری، بیوٹی مصنوعات پر ٹیکس میں نرمی متوقع
آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 میں درآمدی میک اپ اوربیوٹی مصنوعات پرعائدڈیوٹی میں کمی کی تجاویز زیر غور ہیں، آئندہ وفاقی بجٹ میں سامان زیبائش پرعائد ڈیوٹی کو 44 فیصدسےکم کر کے 40 فیصد تک لایا جاسکتا ہے، بیوٹی پارلرز اورفٹنس سینٹرزمیں استعمال ہونے والی درآمدی…
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل جاری
آل مارکیٹ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3 ہزار 94 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 52 ہزار 233 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 2 ہزار 785 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 86 ہزار 987 روپے پر آگیا ہے۔ اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کی…
ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا، پورٹ قاسم پر لنگر انداز
اسلام آباد: ایل این جی کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ کر پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا۔ پاکستان کو اتوار کے روز مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کا ایک اور اسپاٹ کارگو موصول ہو گیا، ایل این جی بردار جہاز ’’بی ڈبلیو ہیلیوس‘‘ پورٹ قاسم پر پی جی پی ایل ٹرمینل پر…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر ہی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 432 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے…