Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

بجٹ میں خواتین کیلئے خوشخبری، بیوٹی مصنوعات پر ٹیکس میں نرمی متوقع

By FARHAN.YOUNAS1992
June 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on بجٹ میں خواتین کیلئے خوشخبری، بیوٹی مصنوعات پر ٹیکس میں نرمی متوقع

آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 میں درآمدی میک اپ اوربیوٹی مصنوعات پرعائدڈیوٹی میں کمی کی تجاویز زیر غور ہیں،

آئندہ وفاقی بجٹ میں سامان زیبائش پرعائد ڈیوٹی کو 44 فیصدسےکم کر کے 40 فیصد تک لایا جاسکتا ہے، بیوٹی پارلرز اورفٹنس سینٹرزمیں استعمال ہونے والی درآمدی مشینری پرٹیکس میں بھی کمی متوقع ہے۔

ممکنہ ریلیف کی خبروں کےبعد خواتین کا کہنا ہےکہ کاسمیٹکس ان کی روزمرہ ضروریات کا حصہ ہیں، اس لیےصرف ٹیکس میں کمی نہیں بلکہ اسےمکمل طورپرختم کیا جانا چاہیے،خواتین کےمطابق مہنگائی کےدورمیں معیاری درآمدی میک اپ اوربیوٹی مصنوعات کی قیمتیں عام صارف کی پہنچ سےدور ہوچکی ہیں

ماہرین کاکہنا ہےکہ اگربیوٹی مصنوعات اورمتعلقہ مشینری پر ٹیکسوں میں کمی کی جاتی ہے تو اس سےنہ صرف صارفین کو ریلیف ملےگابلکہ بیوٹی انڈسٹری کی ترقی اورکاروباری سرگرمیوں میں بھی اضافہ ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پیپلزپارٹی کے وفاقی بجٹ پر تحفظات، صدرمملکت اور وزیراعظم کی ملاقات آج ہوگی

Next

پرامن، شفاف الیکشن اور سیاسی سرگرمیاں جمہوریت کا حسن ہیں، وزیراعظم

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme