پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثہ جات اور ٹوکنائزڈ معیشت کے نئے دور کا آغاز
پاکستان نے ورچوئل اثاثہ جات ایکٹ 2026 نافذ کرکے پاکستان ورچوئل اثاثہ ریگولیٹری اتھارٹی قائم کردی ہے. اسٹیٹ بینک نے ڈیجیٹل اثاثہ جاتی سرگرمیوں کیلئے بینکنگ سہولت اور ریگولیٹری سینڈ باکس کا آغاز کیا، پاکستان میں کرپٹو صارفین 4 کروڑ سے زائد ہیں اور سالانہ…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 692 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری…
ایران ڈیل سے متعلق ٹرمپ کا بیان: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر حملے منسوخ کرنے اور ایران ڈیل اس ہفتےہونے کے بیان کے عالمی اثرات سامنے آنے لگے ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ…
ملک میں سمارٹ فون کے استعمال کی شرح بڑھ کر 71.6 فیصد ہو گئی، اقتصادی سروے
اقتصادی سروے کے مطابق ملک میں موبائل اور فکسڈ فون صارفین کی مجموعی تعداد 20 کروڑ 72 لاکھ 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے، موبائل کنکشنز کا مجموعی تناسب بڑھ کر 82.6 فیصد ہو گیا، جو گزشتہ سال 81 فیصد تھا۔ ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 16 کروڑ 10 لاکھ تک پہنچ…
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر28.9 فیصد تک پہنچ گئی، اقتصادی سروے
قومی اقتصادی سروے 2025-26 کے مطابق پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جو بڑھ کر 28.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ اس طرح ہر 100 میں سے تقریباً 29 شہری خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ ماہانہ 8 ہزار 483 روپے…
ایران امریکہ تازہ کشیدگی ،سونے اور چاندی کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی
ایران امریکہ تازہ کشیدگی ،سونے اور چاندی کی قیمت میں آج پھر بڑی کمی دیکھی جارہی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 9720 روپے سستا ہوکر432716 روپے پر آگیا،دس گرام سونے کی قیمت 8748 روپے کم ہوکر 369422 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی…
آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.86 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا،جس کے بعد یہ 90 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں…
غیر قانونی سگریٹوں کے کاروبار پر قابو پانے کیلیے بجٹ میں اہم اقدامات کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے ملک میں غیر قانونی سگریٹوں کے بڑھتے ہوئے کاروبار پر قابو پانے کے لیے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں اہم اقدام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فنانس بل 2026 کے ذریعے سگریٹوں پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) کے موجودہ دو درجوں پر مشتمل…
وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اور اسٹاک مارکیٹ ٹیکس برقرار رکھنے کا فیصلہ
آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ میں سولر پینلز، اسٹیشنری اشیا اور اسٹاک مارکیٹ پر عائد ٹیکسوں میں کسی قسم کی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سولر پینلز پر سیلز ٹیکس کی شرح 10 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کرنے کی تجویز واپس لے لی گئی ہے…
رواں مالی سال میں کئی شعبوں کے اہداف حاصل نہیں ہوئے، اقتصادی سروے آج جاری ہوگا
رواں مالی سال کی اقتصادی کارکردگی پر مشتمل اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب معاشی ٹیم کے ساتھ میڈیا کے سامنے اقتصادی سروے پیش کریں گے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال میں جی ڈی پی سمیت دیگر اہم معاشی اہداف حاصل نہیں…