کاروبار ایف بی آر کے ساتھ ڈیجیٹل انٹیگریشن نہ کرنے پر دس لاکھ روپے تک جرمانے کی تجویز
بجٹ 2026-27 میں ڈیجیٹل ٹیکس سسٹم میں شامل نہ ہونے والوں پر بھاری جرمانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ مجوزہ فنانس بل کےمطابق جو کاروبار ایف بی آر کےساتھ ڈیجیٹل انٹیگریشن نہیں کریں گےان پر 10 لاکھ روپےتک جرمانہ جبکہ مسلسل خلاف ورزی کی صورت میں 50 لاکھ روپے تک…
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کی کمی
امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ڈیل کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ،جبکہ برینٹ خام تیل بھی کمی کے بعد 83 ڈالر…
سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا
پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سونے کی قیمت میں 4370 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 24 قیرات فی تولہ کی قیمت 4 لاکھ 44 ہزار 336 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام 24 قیرات کی قیمت میں 3933…
آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9 روپے 24 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول پر لیوی اب 116 روپے 8 پیسے کے بجائے 106 روپے 24 پیسے ہوگئی ہے۔…
ایف بی آر کے 15 ہزار264 ارب روپے کے نئے سالانہ ٹیکس ہدف کی تفصیلات
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آئندہ مالی سال کے لیے 15 ہزار 264 ارب روپے کے سالانہ ٹیکس ہدف کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ دستاویزات کےمطابق آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف رواں مالی سال کےمقابلےمیں 2 ہزار 281 ارب روپے زیادہ رکھا گیا ہے، جبکہ رواں مالی سال…
نئے مالی سال میں 6 ہزار 779 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا پلان
بجٹ 2026-27 کے تحت نئے مالی سال میں حکومت نے 6 ہزار 779 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا پلان بنایا ہےجبکہ پرانے قرضوں پر 8 ہزار 54 ارب روپے سے زائد سود کی ادائیگی کی جائے گی۔ وفاقی بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2026-27 میں حکومت کا مجموعی قرض لینے کا…
نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 5,335 ارب روپے مقرر
نئے مالی سال میں نان ٹیکس ریونیو کی مدمیں حکومت کے پاس 5 ہزار 335 ارب روپے جمع ہوں گے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سےکمائی کرنے والوں پر بھی ٹیکس لگے گا،رواں سال کے مقابلے میں عوام سے 178 ارب اضافی پیٹرولیم لیوی بھی وصول کی جائے گی,قابل تقسیم آمدن سے صوبوں کو…
ایف بی آر نے کھانے پینے، گھریلو استعمال کی اشیاء پر ٹیکسوں کی بھرمار کر دی
ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے لیے 15 ہزار 264 ارب روپے کا ٹیکس ہدف مقرر کیا گیا ہے جبکہ مجموعی طور پر 650 ارب روپے کے اضافی ٹیکس اقدامات بجٹ کا حصہ ہوں گے، ان میں سے تقریباً 150 ارب روپے کے نئے ٹیکس اقدامات بھی شامل ہیں۔ نئے بجٹ کے تحت ریٹیل…
مجموعی قومی پیداوار کی شرح 4 فیصد مقرر کرنے کی تجویز
سرکاری دستاویز کے مطابق وفاقی بجٹ میں زرعی شعبے کا ہدف 3.8 فیصد، صنعت کا ہدف 4.5 فیصد مقرر کیا جائے گا، آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح 8.2 فیصد تک رہے گی، بجٹ میں سرمایہ کاری کا ہدف جی ڈی پی کا 15 فیصد مقرر کیا جائے گا۔ آئندہ مالی سال کے لیے برآمدات…
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 72 ڈالر 50 سینٹس کے اضافے سے 4 ہزار 175 ڈالر 30 سینٹس کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 250 روپے کے اضافے سے 4 لاکھ…