اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مانیٹری پالیسی کے تحت شرح سود کو 11.5 فیصد پر برقرار رکھا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے…
ایران امریکا معاہدہ: پاکستان سٹاک مارکیٹ 4640 پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا، 4500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 917 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں…
ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کی طرف سفر روکنے کا اعلان
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی مبینہ غنڈہ گردی اور فائرنگ کے واقعات کے بعد ٹرک ڈرائیورز کا آزاد کشمیر کی طرف سفر روکنے کا اعلان کردیا۔کارگو ٹرانسپورٹ سروس عارضی طور پر محدود کردی۔ آزاد کشمیر کی جانب جانے والے ٹرک ڈرائیورز نے مبینہ طور پر کالعدم جوائنٹ…
امریکا اور ایران کے درمیان معاہدے پر اتفاق، ڈالر کی قدر گرگئی
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کےلیے ابتدائی امن معاہدے کی خبر کے بعد امریکی ڈالر دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں 10 روز کی کم ترین سطح پر آ گیا۔ ڈالر انڈیکس جو امریکی کرنسی کی قدر کو دیگر بڑی عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں ناپتا ہے، 0.31 فیصد کمی کے…
عالمی و مقامی سطح پرسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ایران اور امریکہ کےدرمیان معاہدے کےبعد عالمی اور مقامی گولڈمارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 10800 روپے بڑھ کر455136 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 9720 روپے بڑھ…
کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر
کراچی: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ کسی تاجرکا طرزِ زندگی ظاہر کردہ آمدنی کے برعکس شاہانہ ہو تو اس کا آڈٹ گا۔ چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے وضاحت کی کہ یہ تصور درست نہیں کہ کوئی تاجر محض 25ہزار روپے ادا کرکے مکمل طور…
سٹیٹ بینک آج مالی سال کی آخری مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کیا ہو سکتی ہے؟ مالیاتی اداروں نے سروے جاری کر دیا۔ مالیاتی سروے میں 49 فیصد شرکاء کا کہنا ہے کہ سٹیٹ بینک شرح سود کو برقرار رکھے گا، 49 فیصد نے کہا کہ سٹیٹ بینک نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود کو بڑھائے گا، جبکہ 34 فیصد نے…
ایران امریکا معاہدہ: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 4500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا، 4500 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 76 ہزار 917 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے…
خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز کے فروغ میں ایس آئی ایف سی کا کلیدی کردار
گزشتہ 3 برس میں ایس آئی ایف سی کی معاونت سے خصوصی اقتصادی اور ٹیکنالوجی زونز کی بہتری کیلئے نمایاں اقدامات کیے گئے۔ خصوصی اقتصادی زونز کی بہتری کیلئے سروے ڈیٹا اور جدید منصوبہ بندی کی بنیاد پر نیا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا، ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے…
امن معاہدے کے بعد تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی
امریکا ایران معاہدے کے بعد ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں زبردست تیزی جبکہ تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان ہے۔ امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی خبر سامنے آنے کے بعد ایشیائی مارکیٹس میں کاروبار کے دوران خام تیل کی قیمتوں میں 5فیصد سے زائد کمی آئی ہے۔…