ماحول دوست گاڑیوں کیلئے مراعات،روایتی گاڑیوں پر کاربن لیوی لگانے کی تجویز
نئے بجٹ میں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز جبکہ روایتی ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں پر کاربن لیوی لگانے کی تجویز ہے۔ بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ جبکہ مقامی سطح پر تیار الیکٹرک وہیکلز سستی ہونے کی امید ہے تاہم ہائبرڈ گاڑیوں پر…
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا، 800 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 455 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ اچانک مثبت زون میں…
قومی اقتصادی سروے، حکومت زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنے میں ناکام
رواں مالی سال کا قومی اقتصادی سروے کل جاری کیا جائے گا۔ حکومت اس بار بھی زیادہ تر معاشی اہداف حاصل کرنےمیں ناکام رہی۔ جی ڈی پی گروتھ 4.2 فیصد ہدف کے مقابلے 3.7 فیصد تک محدود رہنے کا تخمینہ ہے۔ آئی ایم ایف ، عالمی بینک ، اے ڈی بی نے بھی شرح نمو…
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی بڑی کمی
گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 12627 روپے سستا ہوکر442436 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 11364 روپے کم ہوکر 378170 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی…
اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالرز وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کردی
اوورسیز پاکستانیوں نے بیرون ملک سے رقوم وطن بھیجنے کی نئی تاریخ رقم کر دی،پاکستانیوں نے مئی میں سوا چار ارب ڈالر وطن بھیج کر نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ اعداد و شمار کےمطابق مئی میں سب سے زیادہ ایک ارب دو کروڑ ڈالر سعودی عرب سے آئے، جبکہ متحدہ عرب امارات…
امریکا اور ایران کشیدگی کے باعث سونے اور چاندی کی عالمی قیمتوں میں بڑی کمی
امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ فوجی کارروائیوں اور غیر یقینی صورتحال کے بعد گولڈ مارکیٹس میں میں شدید اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 150 ڈالر سے زائد کمی کے بعد تقریباً 4,185 ڈالر تک آ گئی، جبکہ چاندی کی قیمت 3.86…
مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کر دیا گیا
حکومت نے مختلف قومی بچت اسکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کر دیا ہے، جس کا اطلاق 10 جون 2026 سے ہوگا۔ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اکاؤنٹ کی شرح منافع بڑھا دی گئی ہے۔ فی ایک لاکھ روپے سرٹیفکیٹ پر…
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔ واضح رہے کہ گزشت روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے پر بند ہوا…
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 2000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار 6 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمت میں نمایاں اضافہ
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 830 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 55 ہزار 63 روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 547 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 89 ہزار 534 روپے تک پہنچ گئی ہے۔…