Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

business

ماحول دوست گاڑیوں کیلئے مراعات،روایتی گاڑیوں پر کاربن لیوی لگانے کی تجویز

By FARHAN.YOUNAS1992
June 10, 2026 1 Min Read
0

نئے بجٹ میں ماحول دوست الیکٹرک گاڑیوں کیلئے ٹیکس ریلیف کی تجویز جبکہ روایتی ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں پر کاربن لیوی لگانے کی تجویز ہے۔ بڑی گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ جبکہ مقامی سطح پر تیار الیکٹرک وہیکلز سستی ہونے کی امید ہے تاہم ہائبرڈ گاڑیوں پر معمول کے ٹیکس برقرار رہیں گے۔

دستاویز کے مطابق مقامی سطح پر الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کیلئے موٹرز، بیٹریز  اور دیگر پرزوں پر کسٹم ڈیوٹی ایک فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ سیلز ٹیکس بھی ایک فیصد رکھنے کی سفارش ہے جبکہ فیڈرل ایکسائز،کیپٹل ویلیو اور ودہولڈنگ ٹیکس کی مکمل چھوٹ کی تجویز کی گئی ہے۔ عملدرآمد آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط ہے۔

دوسری طرف روایتی ایندھن پر چلنے والی گاڑیوں کی حوصلہ شکنی کی جائے گی۔ پیٹرول اور  ڈیزل کے بعد اس پر چلنے والی گاڑیوں پر بھی کاربن لیوی لگانے کی تیاریاں مکمل ہیں۔ دستاویز کے مطابق 2 ہزار سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 10 سے 19.5 فیصد تک لیوی تجویز ہے۔ درآمدی پیٹرول و ڈیزل گاڑیوں پر مرحلہ وار ٹیرف متعارف کرانے کا بھی منصوبہ تیار ہے۔ گاڑیوں پر لیوی سے 5 سال میں 142 ارب روپے سے زائد آمدن کا تخمینہ ہے۔

حکومت کا الیکٹرک گاڑیوں کے مقابلے میں ہائبرڈ گاڑیوں کو ترجیح نہ دینے کا پلان ہے البتہ آٹو پالیسی میں ہائبرڈ گاڑیوں پر معمول کے ٹیکس برقرار رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

کشمیرکاز کو نقصان پہنچانے کیلئے غیرملکی ہاتھ ملوث ہے،اعظم نذیرتارڑ

Next

کالعدم ایکشن کمیٹی کامطالبہ تھا حلف نامے سے یہ چیزیں نکالیں کہ کشمیرکا پاکستان سے الحاق کیا جائےگا: راناثنااللہ

No Comment! Be the first one.

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme